وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے اہم گفتگو

وزیر خارجہ پاکستان  شاہ محمود قریشی نے  امریکی ہم منصب انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت  جس دوران  انخلا کے بعد افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس  گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال گیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، امریکہ مزید پڑھیں

طالبان کو افغان تنازع کو دوحہ امن معاہدے کے تحت حل کرنا چاہیئے، افغان صدر

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے خوست ایئرپورٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہونے کے بعد اب طالبان کس سے اور کیوں جنگ کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صوبے خوست میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی مزید پڑھیں