بلغاریہ میں آج انتخابات ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس یورپی ملک میں گزشتہ تین ماہ کے دوران دوسری مرتبہ انتخابی عمل منعقد ہو رہا ہے۔ توقع ہے کہ اس مرتبہ سیاسی جماعتیں ایک مستحکم اتحادی حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہو جائیں گی۔ تقریباﹰ ایک عشرے تک اقتدار میں رہنے والی قدامت پسند مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہیٹی کےمقتول صدر تشدد کا نشانہ بھی بنے:پولیس رپورٹ
ہیٹی کی پولیس کا کہنا ہے کہ صدر جووینل موئس کو 28 رکنی ڈیتھ اسکواڈ نے تشدد کرنے کے بعد قتل کیا، جن میں سے سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس سربراہ کے مطابق، گرفتار افراد میں 15 کولومبیا کے شہری اور دو امریکی شہری شامل ہیں۔ 11 مسلح افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔ خبر کے مطابق،دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فوج کے آپریشنز جاری ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے آواشین میں دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں
طالبان کے حملے جاری،بھارت نے اپنا قونصل خانہ بند کردیا
افغانستان میں طالبان کے حملوں کے پیش نظر بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کر دیا۔ ہند میڈیا کے مطابق، افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان کی جانب سے اب تک افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے اموات 40 لاکھ 45 ہزار 84 ہوگئیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان: قندھار میں شدید لڑائی کے سبب بھارتی عملے کو فی الحال واپس بلالیا ہے، بھارتی وزارت خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوبی پنجاب: ملتان میں ایمازون سینٹر کا افتتاح عیدالاضحیٰ کے بعد ہوگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
جی 20 ممالک کا 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس سمیت بین الاقوامی ٹیکس اصلاحات پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایتھیوہیا میں انتخابات،ابی احمد دوبارہ وزیراعظم منتخب
ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انتخابی کمیشن نے بتایا ہے کہ 21 جون کو ہوئے انتخابات میں ان کی پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔ اگرچہ حزب اختلاف نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا تھا تاہم ابی احمد نے اس انتخابی عمل کو ملک کے شفاف ترین اور مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں کورونا کی نئی لہر،پہلی موت واقع
آسٹریلیا میں رواں برس کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت رپورٹ کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں 77 نئے واقعات بھی رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ریاستی وزیرا علیٰ نے آج بتایا کہ تمام تر نئے واقعات سڈنی میں رجسٹر ہوئے ہیں، جہاں تین ہفتوں سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ مزید پڑھیں