شاہی نظام کو کمزور کرنے کا جرم،سابق عدالتی صدر کو 15سال قید

اردن کی عدالت نے شاہی عدالت کے سابق سربراہ کو بادشاہت کو غیر مستحکم بنانے کی سازش کے الزام میں 15 سال کی قید کی سزا سنا دی۔ اردن کی عدالت نے سابق شاہی معتمد باسم اوداللہ کے ساتھ ساتھ شاہی خاندان کے ایک نابالغ کو بھی مبینہ طور پر اسی جرم کے تحت 15 سال مزید پڑھیں

یورو کپ فائنل: پنالٹی شوٹ مس کرنے پر انگلینڈ کے 3 سیاہ فام کھلاڑیوں کو نسلی تعصب کا سامنا

یورو کپ 2020 کے فائنل میں اٹلی کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے تین سیاہ فام کھلاڑیوں کو نسلی تعصب پر مبنی تنقید کا سامنا ہے اور لندن میٹرو پولیٹن پولیس سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ان ’نسل پرستانہ اور توہین آمیز‘ پیغامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ بر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

خود فیصلہ کریں کس نے عملی خدمت کی اور کون تقاریر سے وقت ضائع کررہا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیصلہ کرلیں کس نے عملی خدمت کی اور کون تقاریر سے وقت ضائع کررہا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ(ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے لاکھوں لوگوں مزید پڑھیں

کیا اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ہورہا ہے؟

ملک میں جیسے ہی کورونا وائرس کی شدت اور پھیلاؤ میں کمی آئی تو پورے ملک سمیت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھی احتیاطی تدابیر نہ صرف کم ہوئیں بلکہ لوگوں کا عمومی تاثر یہی ہے کہ کورونا ویکسین آنے کے بعد شاید یہ وبا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی مگر حقیقت اس مزید پڑھیں

سفاکیت کی انتہا، باپ نے دوستوں کے ساتھ مل کر 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور میں بد بخت باپ نے سفاکیت اور درندگی کی انتہا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں سرفراز الیاس نامی شخص اپنی 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بناتا رہتا تھا جبکہ سرفرازالیاس اپنے دوستوں کو بھی اس گھناؤنے فعل میں شامل کرتا تھا۔ بچی کی والدہ کرن نے مزید پڑھیں

افغان طالبان: چوری کرنے پر ایک شخص کے ہاتھ کاٹنے کے دعویٰ میں کتنی حقیقت ہے؟

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمیوں اور مختلف علاقوں پر قبضوں کے بعد ہی مختلف قسم کی قیاس آرائیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں کچھ مصدقہ اور کچھ غیر مصدقہ ہوتی ہیں۔ تحریک طالبان افغانستان نے امن عمل کے دور میں مختلف انٹرویوزکے دوران کئی بار دعویٰ کیا ہے کہ وہ 90 کی دہائی مزید پڑھیں

جلد ہی خلائی سیاحت کا خواب حقیقت بن جائے گا

خلائی سیاحت کا خواب بہت جلد حقیقت بننے والا ہے اور ورجن گلیکٹک نے اپنے اسپیس شپ سے انسان بردار پرواز کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ متعدد بار تاخیر، ایلون مسک اور جیف بیزوز سے سخت مسابقت کے بعد ورجین گلیکٹک کا یونٹی 22 مشن کامیاب ہوگیا ہے۔ اس مشن میں کمپنی کے بانی رچرڈ مزید پڑھیں