جنسی تشدد کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کےلئے عمر قید کی سزا تجویز، سینیٹ

ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن رکن کی جانب سے پیش کیا گیا دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد اور سزا کا بل 2021 منظور کر لیا گیا۔ سینیٹ میں مذکورہ بل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کیا اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اس کی حمایت مزید پڑھیں

روس نے اپنے سفارتی عملے کو افغانستان سے نکال کر ازبکستان منتقل کر دیا

افغانستان  کے شہر مزار شریف میں متعین روسی سفارتی عملے کو ازبکستان منتقل کر دیا گیا ہے۔ ازبکستان وزارت خارجہ کے ترجمان یوسف قبولجانوف نے صورتحال سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں قبولجانوف نے کہا ہے کہ ” اس وقت افغانستان کے شہر حیرتان  میں واقع رشئین فیڈریشن  مزار شریف قونصل خانے کے مزید پڑھیں

پنجاب میں ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر ساتویں جماعت کی کتاب ضبط کر لی گئی

پنجاب نصاب اور ٹیکسٹ بک بورڈ (پی سی ٹی بی) نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) کی جانب سے ساتویں جماعت کے لیے جاری کردہ سماجی مطالعے (سوشل اسٹڈیز) کی کتاب میں اہم شخصیات میں 1965 کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کی تصویر کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع مزید پڑھیں

غزہ کی بچی کے علاج کے لیے وزیراعظم عمران خان سے اپیل، سندھ حکومت نے اپیل سن لی

غزہ سے تعلق رکھنے والی 15 برس کی لڑکی کے والد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بیٹی کے علاج میں مدد کی اپیل کی تاہم انہیں وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے تاحال کوئی جواب نہیں مل سکا ہے تاہم سندھ حکومت نے بچی کے علاج کی پیش کش کر دی ہے۔ والا اسد نامی مزید پڑھیں

امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے، مغربی سفارت کار

مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے۔پاکستان میں یہ مسئلہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر واشنگٹن میں سب کو حیرانی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کبھی فوجی اڈے نہیں مانگے۔ مغرب کے مزید پڑھیں