وزیر خزانہ کے الزام پر نیب کا جواب: ‘مذکورہ وزیر پہلے نیب کے قانون کا جائزہ لے لیں’

قومی احتساب بیورو نے میڈیا میں آنے والے وزیر خزانہ شوکت ترین کے اس بیان کی تردید کردی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ” نیب کی وجہ سے بیوروکریسی کام نہیں کر رہی”۔ نیب نے پریس ریلیز جاری کرکے وزیر خزانہ کے بیان کو بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مون سون بارشوں سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون ہلاک

خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں لگاتار دوسرے دن آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور متعدد مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ گلیات کے ڈی ایس پی جمیل الرحمٰن نے بتایا کہ ہزارہ ڈویژن میں ضلع مزید پڑھیں