قومی اسمبلی: علی امین گنڈا پور اور آغا رفیع اللہ میں شدید تلخ کلامی

قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں مراد سعید کی تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور اور کراچی سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما آغا رفیع اللہ میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور دونوں کی جانب سے شدید تلخ کلامی بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس جاری مزید پڑھیں

ڈہرکی ٹرین حادثہ: جب سے ہماری حکومت آئی ہے،اللہ کے فضل و کرم سے یہ سال کا پہلا حادثہ ہے، فردوس عاشق اعوان

پاکستانی قوم اس وقت ڈہرکی میں ٹرین حادثے کے بعد سے صدمے کی کیفیت میں ہے۔ تاہم حکومتی وزرا جہاں ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے میں مصروف ہیں تو وہیں اب وزیر اعلی پنجاب کی مشیر فردوس عاشق اعوان رب کے ہاں شکر بجا لائی ہیں۔  ان سے جب ایک پریس ٹاک میں ریل مزید پڑھیں

تقسیم برصغیر اور بنگلہ دیش: سب سے چھوٹا بیٹا ترقی کر گیا اور بڑے لڑتے رہ گئے

ہمارے ہاں آج بھی ایک جملہ بڑے زوروں اور طعنے دے کر بولا جاتا ہے “تمہاری اوقات تو دو ٹکے کی بھی نہیں ہے ” جبکہ جس ٹکے کو کم تر اور حقارت سے پکارا جاتا ہے وہ ٹکا آج کی تاریخ میں پاکستان کے مقابلے میں (ایک ٹکا پاکستانی ایک اعشاریہ تراسی روپے) ڈبل مزید پڑھیں

لیبیا: سبھا میں سیکیورٹی پوسٹ پر خود کش حملے میں 2 اہلکار ہلاک

بیروت: لیبیا کے شہر سبھا میں ایک سیکیورٹی پوسٹ پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے جنوبی شہر سبھا کی چیک پوسٹ پر تیز رفتار گاڑی کو روکنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

الیکشن جمہوری تاریخ کا بدترین دھوکہ ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے 12 سالہ اقتدار کو ڈوبتے دیکھ کر الیکشن کو جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی دھوکہ قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو حکومت تشکیل دینے کی مہلت ختم ہونے کے باوجود اکثریت ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں مزید پڑھیں