@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کینیڈا: مسلمان دشمن دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے روند دیا
کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے واقعے کو ‘سوچا سمجھا’ حملہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ 20 سالہ ملزم، جس مزید پڑھیں
استعفیٰ دینے سے جاں بحق افراد واپس آجائیں گے تو استعفیٰ دینے کے لئے تیار ہوں: وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ دینے سے جاں بحق افراد واپس آجائیں گے تو استعفیٰ دینے کے لئے تیار ہوں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب ان سے سوال کیا گیا کہ پی ٹی آئی اپوزیشن بینچز پر مزید پڑھیں
ویکسین کی قلت: کیا بنگلہ دیش دوسرا بھارت بننے والا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان: ٹرین کا حادثہ، 38 افراد ہلاک 64 زخمی
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ٹرین کے حادثے میں 38 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق گوٹکی کے علاقے میں چلتی مسافر گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر نے کے بعد دوسری طرف سے آتی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ سکھر کے ڈپٹی پولیس ڈائیریکٹر فدا مستوئی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکی، شرناک میں فوجی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک
ایرین 13 آپریشن کے دائرہ عمل میں شرناک میں PKK کے ایک دہشت گرد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ دفترِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں اطلاع دی گئی ہے کہ ایرین ۔13 آپریشن کے دائرہ کار میں شرناک کی تحصیل جودی پہاڑ توشیمینا وادی علاقے میں کمانڈو دستوں کے آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
حکومت پاکستان کی جغرافیائی سیاست کوجغرافیائی معیشت کی پالیسی میں تبدیل کرنےکیلئے کام کررہی ہے: قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کی جغرافیائی سیاست کو جغرافیائی معیشت کی پالیسی میں تبدیل کرنے کے لئے کام کررہی ہے۔ ملتان میں ذرائع ا بلاغ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کے اندر سرمایہ کاری لانے کے لئے دفترخارجہ میں ریجنل اکانومی پالیسی ڈویژن قائم کیاجارہاہے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ مزید پڑھیں
پاکستان میں ٹرین حادثے پر ترکی کا اظہارِ افسوس
ترکی نے پاکستان میں ٹرین حادثے میں 38 سے زائد افراد کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے گوٹکی میں رونما ہونے والے ٹرین حادثے میں 38سے زائد اموات اور بھاری تعداد میں زخمی ہونے کی اطلاع پرہمیں مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں نے 17 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی قوتوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مٖغربی کنارے اور مشرقی القدس میں 17 فلسطینی شہریوں کو زیر ِ حراست لے لیا۔ اسرائیلی قوتوں نے رات گئے مذکورہ علاقوں میں رٹ کی۔ فلسطینی سرکاری خبر ایجنسی وافا کی خبر کے مطابق مشرقی القدس سے 7 جبکہ دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 10 فلسطینی شہریوں مزید پڑھیں
سری لنکا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
سری لنکا میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ ملک کے قومی آفات مرکز کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 3 جون سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، 66 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا مزید پڑھیں