انٹرنیٹ بریک ڈاؤن: صارفین کو ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا

لندن: انٹرنیٹ کا ایک بڑا حصہ آف لائن ہونے کی وجہ سے صارفین کو عالمی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹس تک رسائی میں مشکل کا سامنا ہو رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کے مطابق اچانک دنیا کی متعدد ویب سائٹس بند ہوگئیں۔ خبروں کی دنیا کی معروف ویب سائٹس بھی مزید پڑھیں

عراق میں پی کےکے کا حملہ،1 پشمرگہ ہلاک

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  نے عراق کے شہر دوہوک میں ایک پشمرگہ کو ہلاک کر دیا۔ مقامی پریس کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکےنے دوہوک کے قصبے زاہو میں پشمرگہ قوتوں پر حملہ کر دیا ۔ اس واقعے سے متعلق ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ صبح کے اوقات میں پی کےکے  کے ایک مزید پڑھیں

کینیڈا میں 4 مسلمانوں کی ہلاکت اسلامو فوبیا کی تازہ مثال ہے: قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ کینیڈا میں چار مسلمانوں کی ہلاکت برپا شدہ خوف سے نفرت اور اس سے جنم لینے والی دشمنی  کی تازہ مثال ہے۔  ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  کینیڈا میں چار مسلم راہگیروں پر ٹرک چڑھانے کا واقعہ اسلامو فوبیا کی نئی مثال ہے جو کہ  بربریت کی مزید پڑھیں

بھارت:کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی،درجنوں ہلاک و زخمی

بھارتی شہر پونے میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق، پونے کے علاقے پیرنگوت میں کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جو جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

عالمی الیکٹرونک  اور پرنٹ میڈیا کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   لی سویر: بیلجیئم کے دارالحکومت ، برسلز میں ، حکام نے سوائے  رش شاپنگ کے موقع 9  جون  سے  ، ماسک پہننا لازمی ہونے کی پابندی کو ہٹا لیا ہے۔   لی مونڈے: ورلڈ وائیڈ کوویڈ ۔19: اسپین نے ویکسین کروانے مزید پڑھیں

شیخوپورہ: درندہ صفت باپ کی اپنی کم سن بیٹی سے پانچ سال تک زیادتی، ملزم گرفتار

پنجاب کے شہر شیخورہ کے علاقے ہاؤسنگ کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا پیش آیا جہاں ایک درندہ صفت باپ اپنی ہی کم سن بیٹی کے ساتھ پانچ سال تک زیادتی کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم وقاص پیشے کے اعتبار سے وکیل ہے جس نے 17,18 سال قبل شادی کی۔ اس کی پہلی مزید پڑھیں

ایران میں عام انتخابات: اسلامی نظام کو نقصان پہنچتا ہو تو خالی ووٹ دینا حرام ہے، سپریم لیڈر خامنہ ای

ایران میں عام انتخابات کی آمد آمد ہے اور ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے خالی ووٹ ڈالنے کو مکمل طور پر حرام قرار دے دیا ہے۔ ان کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کہ ہر کسی پر فرض ہے کہ وہ عام انتخابات میں حصہ لے اور خالی ووٹ مزید پڑھیں