جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کیس عدلیہ اپنا کیس سمجھے، پیپلز پارٹی میرا ہدف نہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل شوکت عزیز صدیقی کے کیس کو اپنا، عدلیہ کا کیس سمجھے اور ہمیشہ کے لیے عدلیہ پر دھونس اور دباؤ ڈال کر فیصلے لینے کے سلسلے کو ختم کرے جبکہ سپریم کورٹ میں ان کے بیان کی آزادانہ تحقیقات ہونی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان، عبادلقادر مندوخیل میں تلخ کلامی، تھپڑوں، گالیوں کی بارش

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر مندوخیل کے درمیان جاوید چودھری کے ایکسپریس ٹی وی پر پروگرام ‘کل تک’ میں شدید تلخ کلامی کے بعد دونوں کے درمیان لڑائی کی نوبت یہ آ گئی مزید پڑھیں

ترکی میں دریافت ہونے والی قدرتی گیس کا لیبارٹری میں تجربہ

وزیرِ توانائی   و قدرتی وسائل فاتح دونمیز  کا کہنا ہے کہ ترکی  بحیرہ اسود   کے آماسرا ۔ون کنوئیں سے  نکالی جانے والی قدرتی گیس کو جلاتے ہوئے  توانائی حاصل کی گئی ہے۔ دونمیز نے  اپنی ٹویٹ میں گیس کو لیبارٹری میں ٹیسٹ  کے حوالے سے بعض مناظر کو بھی جگہ دی ہے۔ انہوں نے لکھا مزید پڑھیں

ایرانی صدر: انتخابی امیدواروں کے تعین میں نا انصافی ہوئی ہے

صدرِ ایران حسن روحانی نے  اپنے ملک میں 18 جون کو منعقد ہونے والے  صدارتی انتخابات کے  امور میں ’’متعدد غیر حق بجانب  اقدامات‘‘ کیے جانے کی وضاحت کرتے ہوئے  کہا کہ ہم رائے عامہ اور عوام کی انتخابات میں شراکت   کا تمسخر نہیں اڑا سکتے۔ دارالحکومت تہران میں  کابینہ کے اجلاس کے بعد  اظہارِ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ، ان میں حماس کے ایک علاقائی سربراہ نادرصفافتہ  بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج سے وابستہ ایک خصوصی فورس نے مغربی کنارے کے شہر ٹوباس پر چھاپہ مارا اور حماس مزید پڑھیں

اسد انتظامیہ کے ادلیب پر گولوں سے حملے

شام میں بشار الاسد انتطامیہ  نے ادلیب  کے غیر عسکری علاقے کی  حدود پر واقع ایک کیمپ پر توپ کے گولے برسائے۔ اسد قوتوں نے ادلیب کے مشرق میں واقع موضع تاؤم   میں جبری نقل مکانی کرائے جانے والے پناہ گزینوں   کے ابرار کیمپ پر  گولوں کے ساتھ مسجد اور ایک اسکول کو ہدف بنایا مزید پڑھیں

ترک خاتون باکسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

ترک قومی باکسر بوسے ناز سرمین ایلی  نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ٹوکیو 2020 اولمپکس  میں یورپی کوٹے  کے مقابلو ں میں  69 کلو گرام وومن کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ ترکی باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بوسے ناز نے  فائنل میچ میں جرمن  خریف  نادینہ اپتیز کو شکست مزید پڑھیں