فردوس اعوان نےجو زبان استعمال اور جو حرکت کی، عمران خان کی تربیت ہے، قادر مندوخیل

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے ٹی وی ٹاک شو میں تھپڑ مارنے کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے  قومی اسمبلی اجلاس کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو زبان فردوس عاشق مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرنے والے دو نوجوانوں کو ’لاپتہ‘ کر دیا گیا

کوئٹہ کے ریڈ زون گورنر ہاؤس کے قریب کچھ لوگ اپنے عزیزوں کی بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان میں ذاکر مجید کی والدہ بھی شامل ہیں جن کی گمشدگی کو 12 سال ہو گئے ہیں تاہم لاپتہ افراد کے اس کیمپ میں شریک دو نوجوانوں کو بھی مبینہ طور پر لاپتہ کر دیا مزید پڑھیں

السلواڈور بٹ کوائن کے قانونی استعمال کا پہلا ملک بن گیا

وسطی امریکی ملک السلواڈور میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن  کے ذریعے ادائیگی کو باظابطہ طور پر تسلیم کر لیا  ہے۔ صدر نائببوکالا کےمطابق، حکومت نے اس سلسلےمیں ایک قرارداد پارلیمان میں پیش کی جس کے حق میں 62  اور مخالفت میں 22 ووٹ ڈالے گئے۔  اس نتیجے کے بعد اب السلواڈور میں سرکاری و نجی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی قیادت سےگزارش ہےکہ کام اور بات کرنےکا طریقہ سیکھ لیں، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو کہا ہےکہ ظرف بھی کوئی چیز ہے،گزارش ہےکہ کام اور بات کرنےکا طریقہ ہوتا ہے وہ سیکھ لیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاست میں پوائنٹ آف نو مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے بیٹے کو 3 روز میں احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت واپس لینے پر 3 روز میں احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

پیرو: سوشلسٹ جماعت کے امیدوار اسکول ٹیچر صدارتی انتخاب جیت گئے

لاطینی امریکہ کے ملک پیرو کا صدراتی انتخابات ایک سکول ٹیچر نے جیت لیا جن کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے۔   تفصیلات کے مطابق پیرو میں ہونے والے صدرارتی انتخابات میں اس دفعہ حیران کن طور پر بائیں بازو کی سوشلسٹ جماعت (فری پیرو) کے امیدوار پیدروکاستیلو دائیں بازو کی امیدوار کائیکو فوجیموری کو مزید پڑھیں

پاکستان کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کی بہترین 500 جامعات میں شامل

پاکستان کی سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں نے معمولی بہتری کے ساتھ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2022 میں اپنی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے۔ انگریزی اخبار ڈان کی خبر کے مطابق پاکستان کی 3 یونیورسٹیاں 355-500 رینک بینڈ میں شامل ہیں، 651-700 میں ایک، 801-1000 میں تین اور 1001 سے اوپر میں کئی مزید پڑھیں

موبائل ٹھیک کرنے والے کے ہاتھوں طالبہ کی نازیبا تصاویر وائرل: معاملہ نمٹانے کے لیئے ایپل کو لاکھوں ڈالر کی ادائیگی کرنا پڑ گئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ‘ ایپل’ نے ایک طالبہ کو ہرجانےکے طور پر لاکھوں ڈالرز ادا کیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 5 سال قبل ایک 21 سالہ امریکی طالبہ نے اپنا لاک شدہ آئی فون کھلوانے کے لیےکیلی فورنیا کے ایک اسٹور میں دیا تھا جو کہ ایپل کمپنی کا لائسنس شدہ تھا، تاہم طالبہ مزید پڑھیں

مجھے اپنی شکل پسند نہیں، شیشے میں لگتا ہے جیسے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہو: ایمان علی

اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے بہت پسند کرتے ہیں اور خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب میں شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو مجھے لگتا ہے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اداکارہ ایمان علی نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں