@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کلبھوشن کے لئے اپوزیشن بینچوں سے پاکستان کی نہیں، ہندوستانی بولیاں سنائی دے رہی ہیں، شاہ محمود قریشی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی فوج کی جینن میں فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
کرغز صدر کا انقرہ میں صدر ایردوان کی جانب سے سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال
صدر رجب طیب ایردوان نے کرغز صدر صادر جاپاروف کا سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا۔ صدرتی کلیہ پہنچنے پر گھڑ سوار دستے نے مہمان صدر کی گاڑی کی ہمراہی کی۔ شدید بارش کے دوران سر انجام پانے والی تقریب میں صدر ایردوان نے مہمان صدر کا دروازے پر استقبال کیا۔ اس کے بعد مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن نے ترکی کے اشتراک سے تعمیر کی گئی گیس ریفائنری کا افتتاح کر دیا
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روس کی انرجی کمپنی گازپروم اور ترکی کی انرجی کمپنی ریناسنس کے اشتراک سے تعمیر کی گئی گیس ریفائنری ‘آمور ‘ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق روس کے علاقے مشرقی سائبیریا میں تعمیر کی گئی آمور ریفائنری کا پوتن کی ویڈیو کانفرنس شرکت کے ساتھ افتتاح کیا مزید پڑھیں
سینٹ کی قائمہ کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن کا ناراض اتحادیوں کو خوش کرنے کا فیصلہ
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل میں حکومت اور اپوزیشن نے ناراض اتحادیوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی تمام 39 قائمہ اور فنکشنل کمیٹیوں کے سربراہان کی فہرست کا تجزیہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر یوسف مزید پڑھیں
پانامہ کیس کے جج اعجاز افضل کے بھائی اور بیٹے کی کیپٹن صفدر کی زمین پر قبضے کی کوشش، مقدمہ درج
پانامہ کیس کے جج سابق جسٹس اعجاز افضل کے بھائی اور بیٹے کی کیپٹن صفدر کی زمین پر قبضے کی کوشش، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی ہدایت پر ان دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر کے بھائی ایم این اے ڈاکٹر سجاد اعوان پر فائرنگ کرنے اور مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک، مالز اور ہوٹلز میں داخلے پر پابندی
پنجاب حکومت نے لازمی ویکسینیشن کے لیے پابندیوں سے متعلق تجاویز تیار کرلی ہیں جس میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کرنے سمیت ان کی شاپنگ مالز اور ہوٹلوں میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت کورونا سے مزید پڑھیں
ملالہ پاکستان آئی تو اس پر خود کش حملہ کرنے والا پہلا شخص ہوں گا: ملالہ کے قتل پر اکسانے والا مذہبی رہنما گرفتار
ملالہ یوسف زئی ویسے تو پاکستانیوں کے دل و دماغ پر کسی نا کسی وجہ سے چھائی رہتی ہیں لیکن شادی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرکے انہوں نے جیسے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا۔ ملالہ کے شادی سے متعلق متنازعہ بیان کے بعد پاکستان کے مذہبی و سماجی شدت پسند حلقوں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی مفلوج ہوچکی، وہ بل بھی پاس ہوئے جو کمیٹیوں نے مسترد کئے: شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مفلوج ہوچکی ہے اور حکمراں جماعت ان بلوں کو منظور کرانے کی کوشش کر رہی ہے جو کمیٹیوں نے مسترد کردیے تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 13 بل پرسوں مزید پڑھیں