ترک ضلع سیرت کے قصبے پرواری میں دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے آتشیں حملے میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق،پرواری جینڈررمیری کو اطلاع ملی کہ علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ہے جس میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 10.06.2021
روزنامہ صباح: ” ترکی اور کرغزستان کی طرف سے فیتو کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون کا پیغام” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کرغستان کے صدر صادر جاپاروف کے ساتھ دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے مزید پڑھیں
غریب طبقےکی مالی مدد سمیت حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو معاشی طورپرخودکفیل بناناہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ غریب طبقے کی مالی مدد سمیت حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو معاشی طورپرخودکفیل بناناہے۔ وزیراعظم نے ان خیالات کااظہارکامیاب پاکستان پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پہلی مرتبہ پاکستان میں معاشرے کے معاشی لحاظ سے کمزورطبقات کوغربت مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،13 افراد ہلاک
میانمار میں ایک فوجی طیارہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ منڈالے فائر بریگیڈ کے مطابق،اس طیارے میں سولہ فوجی سوار تھے جو کہ گزشتہ دوپہر کے وقت منڈالے میں واقع فولاد سازی کے کارخانے پر گر کر تباہ ہو گیا ۔ اس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں
ہمارے درمیان باہمی اتفاق کے ساتھ ساتھ باہمی اختلاف کے پہلو بھی موجود ہیں: پساکی
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور امریکہ کے صدر جو بائڈن کی ملاقات کا وقت قریب آنے کے ساتھ ساتھ دونوں طرف سے نئے بیانات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین پساکی نے کہا ہے کہ باہمی اتحاد کے حامل پہلووں کے ساتھ ساتھ باہمی اختلاف کے حامل پہلو بھی موجود مزید پڑھیں
پاکستان کی ایمازون سیلرز کی فہرست میں شمولیت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا: صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای کامرس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایمازون سیلرز کی فہرست میں شمولیت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا اور نوجوان انٹرپرینیورز کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، اس سے چھوٹے اور درمیانی درجہ کے کاروباری اداروں کی بین الاقوامی مارکیٹ مزید پڑھیں
بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے
عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر تین ڈرون طیاروں نے حملہ کر دیا ۔ حکومت عراق کے دفاعی میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، یہ حملے ملکی امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش ہے جس کے مرتکب افراد کو سزا ضرور دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ بغداد کے ہوائی اڈے پر مزید پڑھیں
یمن میں 11 صحافی حوثیوں اور القائدہ کے قبضے میں ہیں
یمن میں ایرانی نواز حوثیوں اور دہشتگرد تنظیم القائدہ نے گیارہ صحافیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ یمنی یونین برائے صحافت نے یوم صحافت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ پیغام میں بتایا گیا ہے کہ 11 صحافی تاحال حوثیوں اور القائدہ کے قبضے میں ہیں جن میں سے مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخِوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ڈوئچ اویلے: صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان 14 جون کو برسلز میں ہونے والی ون ٹو ون پہلی ملاقات کے لئے الٹی گنتی جاری ہے ، انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان "تاریخی سفارتی مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شمالی عراق میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو ان ہی پناہ گاہوں میں ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی عراق میں کیے جانے والے مزید پڑھیں