ترکی سے پہلے 5ماہ میں تقریبا1 بلین 120ملین ڈالر کی دفاعی اور ایرواسپیس انڈسٹری کی مصنوعات کی برآدات

 ترکی سے سال کے پہلے 5 ماہ میں تقریبا 1 بلین 120 ملین ڈالر کی دفاعی اور ایرو اسپیس انڈسٹری کی مصنوعات برآمد کی گئیں ، جبکہ افریقہ میں سالانہ بنیادوں پر فروخت میں 11 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جنوری سے مئی کے عرصے میں ، برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 38.3 فیصد کا مزید پڑھیں

تجزیہ 76

ترکی کی شمالی عراق میں  دہشت گردی کے خلاف جنگ کے زور پکڑنے والے ان ایام میں  دہشت گرد تنظیم PKK کے براہ راست عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کی فوجی قوتوں  پشمرگوں کو ہدف بنانے  کے عمل کو شروع کرنے کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔  حال ہی میں  ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 7 مزید پڑھیں

بلوچستان میں آپریشن،پاک فوج کا جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں انٹلیجنس پر مبنی آپریشن  کے دوران فرنٹیئر کورپس کا ایک فوجی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  حفاظتی قوتوں نے ہلمرگ میں آپریشن کیا جس کے دوران بے گناہ شہریوں کے ساتھ ساتھ  حفاظتی مزید پڑھیں

فردوس اعوان نے پہلے گالی دی، تھپڑ پڑنے کے بعد قادر مندوخیل خود کو بچانے کے لئے بھاگے: جاوید چوہدری

ایکپسریس نیوز کے شو کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کی موجودگی میں معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کے بعد پروگرام کے میزبان جاوید چوہدری کا بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید چوہدری نے دنیا نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

’ہمیں اداروں کا تحفظ اور دفاع کرنا چاہیئے‘ شوکت صدیقی کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کے اداروں کا دفاع کرنا ہے، اداروں کا تحفظ ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور جہانگیر ترین میں صلح کے بعد ترین گروپ کا بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ

ایف آئی اے اور جہانگیر ترین میں صلح کے بعد ترین گروپ کا بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا ہے کہ ’ہمیں جہانگیر ترین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں قانون سازیوں کی بھرمار لیکن اپوزیشن کلبھوشن یادیو اور الیکشن ترمیمی بل پربرہم کیوں؟

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے  درجنوں قوانین آرڈیننس کے زریعے ایوان سے پاس کرتی آئی ہے ۔ ایک طرف وزیر اعظم ایوان سے غیر حاضر تو دوسری جانب قانون سازی کے عمل میں اپوزیشن کو اعتماد میں نہ لینا موجودہ حکومت کا طریقہ واردات بن چکا ہے۔ گزشتہ کئی مزید پڑھیں

کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کر دیا۔  وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہو گا، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990ارب روپے ہو گا، دفاع کیلئے 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص مزید پڑھیں

بجٹ 2021-22 پیش کر دیا گیا۔ مکمل بجٹ دیکھیے

بجٹ 2021-22 مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے پیش کیا۔ مکمل بجٹ یہاں دیکھا جا سکتا ہے: بجٹ 2021-22 مکمل تقریر وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ تقریر کا آغاز ہوتے ہی اپوزیشن بینچوں سے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 2021: فون کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور میسجز پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

وفاقی بجٹ 2021 ،میں فون کالز ، انٹرنیٹ ڈیٹا اور میسجز پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے پیش کردہ بجٹ میں ‏حکومت نے ریونیو حاصل کرنے کے لئے 3 منٹ سے زائد جاری رہنے والی موبائل فون کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا کے مزید پڑھیں