پیرو میں صدارتی انتخابات میں کاستیلو نے کامیابی حاصل کر لی

پیرو میں 6 جون کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار پیدرو کاستیلو  نے کامیابی حاصل کی ہے۔ قومی انتخاب سلسلہ دفتر  کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار  کے مطابق 11 اپریل  کو منعقد ہونے والے پہلے مرحلے  میں   سب سے زیادہ   ووٹ لینے والے  دو امیدواروں  کے درمیان دوسرے مرحلے کا مزید پڑھیں

جی سیون غریب ممالک کو 1 ارب کورونا ویکسین فراہم کریں گے

دنیا کے سات امیر ترین صنعتی ممالک کا گروپ جی سیون کورونا کی عالمی وبا پر قابو اپنے کے لیے اہم اعلان کرنے والا ہے۔  خبر کے مطابق،جی سیون رہنماؤں کی سربراہی ملاقات میں کورونا وائرس کی ایک ارب ویکسینز ترقی پذیر اور غریب ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔ ان میں سے نصف مزید پڑھیں

ترکی :کورونا سے 96جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48524 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 96 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار524 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ23 ہزار320 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں563 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 408 افراد  ہوئی۔ اسی دورانیہ میں6 ہزار895 مریض مزید پڑھیں

خضدار میں مسافر بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 19 افراد جاں بحق

خضدار میں مسافر بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وڈھ سے دادو جانے والی زائرین کی بس کھوڑی کے مقام پر الٹ کر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بس میں سوار 19 زائرین جاں بحق مزید پڑھیں

تیونسی اسپیکر الا غنوشی پر قاتلانہ حملے کی سازش

تیونس  کی ناحدہ تحریک   نے  خبردار کیا ہے کہ ان کے  لیڈر اور موجودہ اسپیکرِ اسمبلی راشد الا غنوشی   پر قاتلانہ حملے  کا خطرہ ہے۔ تحریک  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  کہا گیا  گیا  کہ اس نے غنوشی کی سلامتی  کو خطرہ ہونے  کا انتباہ دیتے ہوئے  سیکیورٹی قوتوں کو ممکنہ قاتلانہ حملے  اور مزید پڑھیں

یورو 2020 کا افتتاحی مقابلہ آج ترکی اور اٹلی کے درمیان ہوگا

یورپی فٹ بال چیمئین شپ کا افتتاحی میچ آج  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب دس بجے اطالوی دارالحکومت روم میں ترکی اور اٹلی کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ گزشتہ سال منعقد نہیں ہوا تھا تاہم اس عالمی وبا کی شدت میں کمی کے بعد اسے اس سال منعقد مزید پڑھیں

انتخابات میں شفافیت کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیر اطلاعات و نشریات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ انتخابات میں شفافیت کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، حکومت بار ایسوسی ایشنز کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں اور پرعزم ہے، بار ایسوسی ایشنز کی سیاست آزادانہ ہونی چاہئے، حکومت اور سیاسی جماعتوں کی اس میں کوئی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شمالی عراق  جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے دو اراکین کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں اور بیرونِ ملک  بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان شئیر کیا ہے  جس مزید پڑھیں

حوثیوں کے معریب شہر پر حملے میں 8 شہری ہلاک

یمن  میں ایرانی  حمایت یافتہ  حوثیوں نے معریب   شہر میں 2 باسلٹک میزائلوں اور 2 ڈراؤنز   کی وساطت  سے  حملے میں 8 شہری ہلاک، 27 افراد زخمی ہوگئے۔ حوثیوں نے یمن  کے مشرق میں معریب  شہر پر حملہ کیا۔ معریب دفترِ گورنر  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس حملے میں دو بالسٹک مزید پڑھیں