یورو 2020 فٹ بال چمپن شپ کا افتتاحی میچ اٹلی نے جیت لیا

قومی فٹ بال ٹیم یورو 2020  چمین شپ کے پہلے میچ میں اٹلی سے 3۔0 سے شکست کھا گئی۔ اطالوی دارالحکومت روم میں  کھیلے گئے  ٹورنا منٹ کے  میچ میں میزبان ٹیم اور ترکی مد مقابل آئے ۔ پہلے ہاف میں  میچ صفر۔ صفر سے برابر رہا ، میچ کے 52 منٹ میں پہلا گول مزید پڑھیں

ترکی میں کورونا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹ گیا

ترکی میں کورونا کی تیسری لہر اپنے زوال کی جانب گامزن ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 69مریض جان کی بازی ہار گئےجس سے ملک میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار593 ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ24ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں561مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 6ہزار 261 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ مزید پڑھیں

اسد قوتوں اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گروہوں کے ادلیب پر حملوں کا سلسلہ جاری

شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے ادلیب کے جنوب میں رہائشی علاقوں پر حملوں میں ایک شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ اسد قوتوں  اور ایرانی  تعاون حاصل ہونے والے غیر ملکی جنگجوؤں  پر مشتمل انتظامیہ  کی قوتوں کی جانب سے  ادلیب میں  شہری آبادیوں پر حملوں کا مزید پڑھیں

ترک صدارتی ترجمان کی امریکی سلامتی مشیر سولیوان سے بات چیت

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  متحدہ امریکہ کے قومی سلامتی  امور کے مشیر جیک سولیوان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس گفتگو میں دو  طرفہ تعلقات سمیت افغانستان، لیبیا، شام، مشرقی بحیرہ روم اور قبرص سمیت علاقائی پیش رفت  کا جائزہ لیا گیا۔ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران صدر رجب طیب مزید پڑھیں

زمین کو بچانے کے لئے اسکا یا چاند کا مدار بدلا جائے، سیاستدان کا عجیب و غریب مطالبہ

امریکی سیاستدان نے گانگریس میں خطاب کرتے ہوئے عجیب وغریب مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین کو بچانے کے لئے اسکا یا چاند کا مدار بدلا جائے۔ اگرآپ امریکہ کی خبروں پرغورفرمائیں تو وہاں ایک سابق وکیل اور ریپبلیکن جماعت کے موجودہ رکن کانگریس لوئی گومرٹ کو ان کی مضحکہ خیز باتوں پر سب مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان خفیہ جنگ کی کہانی : ایران کے اندر اسرائیلی موساد کی کارروائیوں بارے سابق چیف کا انٹرویو

ایران اور اسرائیل کی دشمنی کوئی راز نہیں۔ دونوں ریاستیں کم از کم 41 سال سے ایک دوسرے کے خلاف روز کسی نہ کسی محاذ پر برسر پیکار ہیں۔ دونوں ممالک کی افواج، سیاسی قیادت اور سفارتی ذرائع ایک دوسرے پر حملہ کرنے کا موقع جانے نہیں دیتے۔ جبکہ دونوں کی خفیہ ایجنسیاں شاید 24 مزید پڑھیں