پاکستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے حادثات کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق طوفانِ باد وباراں میں خیبر پختون خوا میں 5، بلوچستان میں 3، اور پنجاب میں 2 افراد ہلاک اور کثیر تعداد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت ایٹمی مواد کی چوری اور دنیا کا منافقانہ طرز عمل: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہم سب ترک قومی فٹ بال ٹیم کے شانہ بشانہ ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے 2020 یورپی فٹ بال چمپین شپ میں نبرد آزما ہونے والی ترک قومی فٹ بال ٹیم کی کامیاب کی دعا کی ہے۔ جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ میں بڑا ہیجان محسوس کر رہا ہے، اور جانتا ہوں کہ پوری ترک قوم بڑی بے صبری سے مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کی مصری صدر الا سیسی سے ملاقات
مصری صدر عبدالفتح الا سیسی اور سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے درمیان ایک ملاقات سر انجام پائی۔ الا سیسی نے سرکاری فیس بک پیج پر اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ سعودی پرنس محمد کے ساتھ مصری شہر شارم الا شیخ میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید پڑھیں
نفرت آمیز ویب سائٹس کے خلاف عالمی برادری کاروائی کرے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری نفرت انگیز مواد، انتہاپسندی کا سد باب کرنے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے، کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل پر پاکستانی عوام کو سخت دھچکہ لگا ہے، اس گھناؤنے فعل کے خلاف سخت ترین کاروائی لازمی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین چینل کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے ایک شاندار بجٹ پیش کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے ایک شاندار بجٹ پیش کیا جس میں کمزور طبقے کو خصوصی آسانیاں اور مراعات دی گئی ہیں۔ وزیراعلی نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات کی بدولت استحکام کی جانب گامزن معیشت مزید مضبوط مزید پڑھیں
امریکہ یوکیرین کو 150 ملین ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرے گا
امریکہ نے یوکیرینی فوج کو 150 ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’پینٹا گون نے یوکرین سیکیورٹی امداد کے دائرہ عمل میں یوکیرینی فورسسز کو ملکی سالمیت کے تحفظ ، سرحدی سلامتی کے قیام اور نیٹو کے ساتھ مل کر کام مزید پڑھیں
جی۔7 ممالک غریب ممالک کو ایک ارب وکورونا ویکسین عطیے میں دیں گے
جی سیون ممالک نے دیگر ممالک کو کورونا ویکسین کی ایک ارب خوراکیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی سیون ممالک کورونا ویکسین بنانے کا عمل تیز کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایک ارب ویکسین میں سے امریکا 50 کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا۔ ان کا مزید پڑھیں
بیرون ملک سے کسی کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، سعودی عرب
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ یہ امسال اندرون ِ ملک سے محض 60 ہزار افراد کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہو گی اور بیرون ملک سے کسی بھی شخص کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ سعودی وزارت برائے حج امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کے جوار میں میزائل حملے میں 1 ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں پنجہ ۔ یلدرم عسکری کاروائی علاقے میں فوجی اڈے کے واقع ہونے والے مقام پر دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے داغے گئے میزائل سے ایک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجہ۔یلدرم کاروائی علاقے میں کل علیحدگی پسند دہشت مزید پڑھیں