بیلجین دارالحکومت برسلز میں صدر ایردوان کی عالمی سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں

نیٹو سربراہی اجلاس  کے لیے بیلجین دارالحکومت برسلزمیں موجود صدر رجب طیب ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جناب ایردوان  نے نیٹو کے ہیڈ کوارٹر  میں بند کمرے  میں اولین طور پر صدرِ فرانس  امینول ماکرون سے ملاقات کی۔ ایردوان نے بعد ازاں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن  اور جرمن چانسلر   انگیلا مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ: اتحادی اور ناراض اراکین سے تنگ وزیر اعلیٰ کی 7 اپوزیشن اراکین سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حزب اختلاف کی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے 7 اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی جس سے بظاہر حکمراں جماعت کی جانب سے اتحادیوں اور ناراض عناصر کو یہ تاثر دیا گیا کہ ان کے پاس صوبائی بجٹ منظور کرانے کے لیے نمبروں مزید پڑھیں

سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کراچی رجسٹری میں شارع فیصل پر نسلہ ٹاور تجاوزات کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اعجاز الحسن نے کہا کہ آپ لوگوں نے سروس روڈ پر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ہزاروں ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ضائع شدہ ویکسین کی بڑی مقدار کا مبینہ طور غیر قانونی استعمال ہوا ہے۔ اے آر وائے نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان میں کورونا ویکسین ضائع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے گجر اور اورنگی نالہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیا اور متاثرین کی معاوضے کی ادائیگی اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں غیر مزید پڑھیں

اورنگی اور گجر نالے پر آبادی کی مسماری سے ایک لاکھ لوگ بے گھر ہونگے، متاثرین

اسلام آباد: پیر کے روز چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اورنگی اور گجر نالے پر تجاوزات کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے انسداد تجاوزات کے محکمے کو آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں گجر مزید پڑھیں

ہم نے لیبیا کے اتحاد اور امن و امان کے لئے اہم مذاکرات کئے ہیں: آلتن

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ ہم نے لیبیا کے اتحاد اور امن و امان کے لئے اہم مذاکرات کئے ہیں۔ آلتن نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ پیش رفتوں کے جائزے کے لئے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی زیر صدات مزید پڑھیں

ترکی نے ہمیشہ لیبیا کے اتحاد و استحکام کے ساتھ تعاون کیا ہے: منفی

لیبیا صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ منفی نے پریس آفس میں جاری کردہ بیان میں کل طرابلس میں  ملک کے دورے پر موجود ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات و مزید پڑھیں