ترکی: سونے اور چاندی کے ذخائر کی دریافت

ترکی کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے آعری مولاقارا میں 1.2 بلین ڈالر مارکیٹ ویلیو  کے حامل 20 ٹن سونے اور 2.8 ملین ڈالر مارکیٹ ویلیو کے حامل 3.5 ٹن چاندی کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے قوضا گولڈ پراسیسنگ آعری مولاقارا تنصیب کے مزید پڑھیں

روس کی عدالت نے فیس بُک اور ٹیلی گرام کو جرمانہ کر دیا

روس کی عدالت نے اداراتی خلاف ورزیوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فورموں میں سے فیس بُک کو 17 ملین روبل اور ٹیلی گرام کو 10 ملین روبل سزا سنائی ہے۔ رشئین فیڈرل انفارمیشن ٹیکنالوجز اینڈ میس کمیونیکیشن مانیٹرنگ محکمے کی طرف سے ٹیلی گرام اور فیس بُک کے خلاف دائر کروائے گئے مقدمے کی کاروائی مزید پڑھیں

گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے سکول میں متعدد بچوں کی بے ہوشی : ‘بجلی تو کہیں بھی جا سکتی ہے’، وفاقی ادارہ تعلیم

حکومت کی جانب سے کورونا وائرس ایس او پیز  میں نرمی کے بعد  سخت گرمی میں  جیسے ہی تعلیمی ادارووں  میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوئی  تو گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے مل پور  کے ایک پرائمری سکول میں سخت گرمی سے  متعدد بچے بے ہوش ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق بچوں کی بے ہوشی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد: کیا اپوزیشن جیت پائے گی؟

اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ (ن)،پاکستان پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، بی این پی، عوامی نیشنل پارٹی سمیت محسن ڈاوڑ نےمتفقہ طور پر جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید مزید پڑھیں