قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کیلئے دوہزارایک سوارب روپے کے ترقیاتی تخمینے کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کے لئے دوہزارایک سوارب روپے کے کل ترقیاتی تخمینے کی منظوری دی ہے جس میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے لئے نوسوارب روپے شامل ہیں۔ کونسل کااجلاس اسلا م آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں سالانہ منصوبے دوہزاراکیس۔بائیس کے لئے چھوٹے پیمانے مزید پڑھیں

وزیراعظم کاافغان امن اور مفاہمتی عمل کیلئے پاکستان کے بھرپور تعاون کااعادہ

وزیراعظم عمران خان نے افغانوں کی سرپرستی میں ان ہی کے شروع کردہ افغان امن اور مفاہمتی عمل کے لئے پاکستان کے تعاون کااعادہ کیاہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ ٹیلی فون پربات چیت میں عمران خان نے کہاکہ افغان تنازعہ کاکوئی فوجی حل نہیں اور سیاسی مذاکرات ہی پیشرفت کاواحدراستہ ہیں۔ایک ذمہ مزید پڑھیں

گھوٹکی: ٹرین حادثے میں ہلاکتیں 62 ہوگئیں

گھوٹکی کے علاقہ ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی 62 ہوگئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں، 47 میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ گزشتہ صبح سکھر ڈویژن میں ریتی ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی 8 مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب15

کسی زمانے میں ایک فارم پر دو مرغے  رہتے تھے جو کہ ایک دوسرے کو برداشت نہیں کرتے تھےاور لڑتے رہتے تھے۔ایک دن ایک مرغا پنجوں اور چونچ کی وجہ سے زخمی ہوگیا اور اپنے دڑبے میں شرم سے جا بیٹھا۔لڑائی میں جیتنے والا مرغا فخر سے دڑبے میں اپنے پر پھیلاتے  ہوئے بانگ دینے مزید پڑھیں