وزیراعظم عمران خان نے آج علی الصبح گھوٹکی میں ٹرین کے المناک حادثے پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے جس کے نتیجے میں تیس مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ آج ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے ریلوے کے وزیرسے کہاکہ وہ جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کے علاج معالجے کو یقینی بنائیں اورجاں بحق ہونے والے افرادکے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 76
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی پہلا اسٹیمر جہاز عہد عثمانیہ میں ترکوں کی طرف سے بنایا گیا؟ 1800 کے سالوں میں استنبول باسفورس کے دونوں درّوں کے درمیان رسل و رسائل عام کشتیوں کے ذریعے کی جاتی تھی۔ 1840 میں چھوٹے اسٹیمروں نے رسل و رسائل کی خدمات دینا شروع کیں مزید پڑھیں
سعودی عرب اور برطانیہ کا باہمی تعلقات کو مزید تقویت دلانے کا ارادہ
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب کے ساتھ مشرق وسطی میں استحکام اور سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات کیے ہیں۔ سعودی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق محمد بن سلمان نے ملک کے شمال مغربی شہر نیوم میں راب سے ملاقات کی ۔ مشرق وسطی مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 07.06.2021
*** القدس العربی: اسرائیل کے وزیر خارجہ غابی آشکنازی نے عبوری وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کو مسجد اقصیٰ کے اطراف میں شدید کشیدہ فضاء کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔ *** الدستور: امریکہ کو القدس کے حالات اور غزہ پر کسی اور حملے کے امکان پر اندیشوں کا سامنا ہے۔ *** الجزیرہ مزید پڑھیں
پاکستان نے سی آئی اے کو افغان آپریشن کے لیے تعاون کرنے سے انکار کر دیا
امریکی خفیہ سروس سی آئی اے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں کسی ممکنہ کاروائی امکانات کو جاری رکھ سکنے کی راہوں کی تلاش میں ہے۔ امریکی صدر جو بائڈن کی جانب سے 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام تر امریکی فوجیوں کا انخلا کرنے کے اعلان کے قلیل مدت بعد ہی اس مزید پڑھیں
نائیجیریا نے ٹویٹر کو بین کر دیا، حکم عدولی کرنے والوں پر عدالتی کاروائی کی جائے گی
نائیجیریا میں ٹویٹر پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر عدالتی کاروائی کی جائے گی۔ نائیجیریا وزارت انصاف کے ترجمان عمر جبریلو گواندو کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق وزیر انصاف اور اٹارنی جنرل ابوبکر مالامی نے وفاقی حکومت کے نافذ کردہ ٹویٹر بین کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص پر عدالتی مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کا اعلان! دہشت گرد تنظیم کو بھاری دھچکا” صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ ترکی کی خفیہ ایجنسی کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے مزید پڑھیں
لیبیا نے پیرس موسمی معاہدے میں شرکت کا فیصلہ کر لیا
لیبیائی وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کا کہنا ہے کہ ہم نے پیرس کلائمیٹ ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لیبیا کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق دبیبہ نے دارالحکومت طرابلس میں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔ دبیبہ نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں
جرمنی میں غیر معیاری ماسک بوڑھے، معذور اور بے گھر افراد میں تقسیم کئے گئے ہیں
جرمنی میں گذشتہ سال خریدے گئے غیر معیاری ماسک بے گھر اور معذور افراد میں تقسیم کئے گئے ہیں۔ روزنامہ در اشپیگل کے مطابق جرمن وزارت صحت نے گذشتہ سال ایک بلین یورو مالیت کے ماسک خریدے۔ دعوے کے مطابق” حدت کے مقابل پائیداری ٹیسٹ ” کے بغیر حاصل کردہ اور استعمال کے لئے موزوں مزید پڑھیں
ترکی: اسٹرابیری کی برآمدات 135 فیصد اضافے کے ساتھ 4 کروڑ 16 لاکھ 42 ہزارڈالر تک پہنچ گئیں
رواں سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترکی کی اسٹرابیری کی برآمدات سے حاصل ہونے والا زرِمبادلہ گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 135 فیصد اضافے کے ساتھ 4 کروڑ 16 لاکھ 42 ہزارڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ بحیرہ ایجئین برآمداتی یونین کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال ترکی سے مزید پڑھیں