افغانستان میں 2 تحصیلوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا

افغانستان کے گور اور اورزگان  صوبوں کی دو تحصیلوں  پر طالبان  نے قبضہ کر لیا ہے۔ گور کے گورنر عبدل ظاہر فیض زادہ  کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں نے گور کی تحصیل شاہ ریک  تحصیل  پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی قوتوں کے   تحصیل کے مرکز کو  پیچھے ہٹنے  کی توضیح کرنے مزید پڑھیں

چین: کوئلے کی کان میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی

چین کے وسطی حصے میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق صوبہ ہنان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے 4 لاپتہ کان کنوں  کی تلاش جاری مزید پڑھیں

فرانس محکمہ رقابت نے گوگل کو 220 ملین یورو سزا سنا دی

فرانس محکمہ رقابت نے ، اشتہاری نیٹ ورک پر رقابت کے اصولوں کے منافی روّیہ اختیار کرنے پر گوگل کو  220 ملین یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ  گوگل نے تفتیشی نتائج پر اعتراض نہیں کیا اور کمپنی سے طے پانے والے مذاکرات میں سزا کے 220 ملین مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ذمہ داری بھی پچھلی حکومت پر ڈال دی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے گھوٹکی حادثے کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی استعفیٰ دے دیں، یہ بے تکی بات ہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وزیر خامیوں کی نشاندہی کر کے ان کا حل مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن کے خلاف پرامن احتجاج کو ہنگامہ آرائی میں بدلناسوچی سمجھی سازش ہے: سندھی قوم پرست لیڈرز

گزشتہ روز مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے مقامی گوٹھوں کو مسمار کرنے کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں سمیت مزدور یونین  کسان تنظیموں اور متاثرین کی جانب سے ’غیر قانونی قبضے‘ چھڑوانے کے لئے ہونے والے احتجاج کے دوران متعدد عمارتیں اور گاڑیاں نذرِ آتش کر دی گئی ہیں۔ اطلاعات مزید پڑھیں

معروف صحافی اور ایم پی اے جگنو محسن پر قاتلانہ حملہ

معروف صحافی، سیاستدان، اینکر پرسن اور لکھاری جگنو محسن پر نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ انکے حلقے اور آبائی علاقے اختر آباد ضلع اوکاڑہ میں پیش آیا ہے۔ وہ اس حملے میں محفوظ ہیں۔ یاد رہے کہ جگنو محسن معورف صحافی نجم سیٹھی کی اہلیہ ہیں اور مزید پڑھیں

اجتماعات پر پابندی کے باوجود پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن: اعجاز چوہدری کی سرکاری افسران کو دھمکی

کرونا کے حالات میں حکومت کی جانب سے اجتماعات پر پابندی لگائی گئی ہے تاہم تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے نہ صرف پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شرکت کی بلکہ سرکاری افسروں کو دھمکیاں بھی دیتے رہے۔ گوجرانوالہ میں ورکرزکنونشن سےخطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری مزید پڑھیں

مجھے ابھی تک نہیں پتہ کتنی ٹرینیں چل رہی ہیں، ٹرینیں چلانا میرا کام نہیں: اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ڈہرکی میں خوفناک ٹرین حادثے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ابھی تک نہیں پتہ کتنی ٹرینیں چل رہی ہیں۔ وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ مجھے پہلے ریلوےکو نقصان سے نکالنے دیں نقصان والے آدمی سے آپ کچھ نہیں مانگ سکتے میں ابھی مزید پڑھیں

شادی سے انکار پر لاہور جوہر ٹاؤن میں خاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا

جوہر ٹاؤن کے علاقے میں تیزاب گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ مریم نامی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ تیزاب کے باعث مریم کا چہرہ جھلس گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تیزاب گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ مزید پڑھیں

سی آئی اے ڈائریکٹر کا غیر اعلانیہ دورۂ اسلام آباد، اڈوں کے لئے ملاقاتیں: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک خصوصی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ افغانستان سے نکلنے کے لئے تیار ہے لیکن اس کی خاطر یہ مستقبل میں یہاں موجود امریکی دشمنوں پر نظر رکھنے کے لئے اڈوں کا بھی متلاشی ہے جس کے لئے اس نے پاکستان سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ ایسی مزید پڑھیں