Posted on March 15, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Yemen Houthi Rebels یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یمن کے حوثی باغیوں کی اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں بحق
Posted on March 15, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Yemen Houthi Rebels یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے مزید پڑھیں
روس، افغان عبوری حکومت میں طالبان کو بھی نمائندگی دی جائے
تمام قریقین پر مشتمل افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام کی امریکی انتظامیہ کی تجویز کے بعد خطے کی ایک اہم طاقت روس نے بھی افغان عبوری حکومت میں طالبان کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس ضمن میں روسی دفترِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاہارووا نے پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ افغانستان کی مزید پڑھیں
کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں، ویکسین کے موجد شاہین کا دعوی
بائیون ٹیک فرم کے بانیوں میں سے پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں ہے۔ بلوم برگ سے انٹرویو میں شاہین نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک برس قبل عام وبا اعلان کردہ کورونا وائرس مزید پڑھیں
’’آزاد و کھلا انڈین ۔ پیسیفک ‘‘ علاقہ عظیم اہمیت کا حامل ہے، جو بائڈن
امریکی صدر جو بائڈن کا کہنا ہے کہ مستقبل کے لیے ’’آزاد و کھلا انڈین ۔ پیسیفک ‘‘ علاقہ عظیم اہمیت کا حامل ہے۔ بائڈن کی جانب سے قواڈ ممالک کے طور پر بیان کردہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مود ی، آسڑیلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جاپانی وزیر اعظم سوگا یوشی ہیدا کے ساتھ مزید پڑھیں
ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 65کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔ ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 29ہزار421تک جا پہنچا ہے۔ ایک دن میں1 لاکھ50ہزار98 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں841 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو15 ہزار 82 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اسی مزید پڑھیں
ترکی: ہمیں چیک جمہوریہ کے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر تشویش ہے
ترکی نے چیک جمہوریہ کے بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بنیادی اختلافات میں سے ایک ہے اور مذکورہ اقدام بیت المقدس کی حیثیت کو تحلیل مزید پڑھیں
ترکی: آقن جی PT-2 ڈرون طیارے نے ایڈوانس سسٹم تعارفی پروازیں کامیابی سے مکمل کر لیں
ترکی کے آقن جی PT-2 ڈرون طیارے نے ایڈوانس سسٹم تعارفی پروازیں کامیابی سے مکمل کر لی ہیں۔ بائکار ڈیفنس کے ٹویٹر پیج سے شئیر کی گئی ٹیوٹ میں کہا گیا ہے کہ” بائراکتار #AKINCI ڈرون اُڑ رہا ہے۔ آج ہم نے #AKINCI پی ٹی ۔2 کی ایڈوانس سسٹم تجرباتی پروازوں کو کامیابی سے مکمل مزید پڑھیں
ترکی: صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے 14 مارچ یومِ طِب کی مبارکباد
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے 14 مارچ یومِ طِب کی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے ٹویٹر سے 14 مارچ یومِ طِب کی مناسبت سے صدر ایردوان کا ویڈیو پیغام شئیر کیا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کمنٹ میں آلتن نے کہا ہے کہ ” اپنی مزید پڑھیں
افغانستان: حکومت، استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں شرکت کرے گی
افغانستان کے صدر اشرف غنی کے مشیر برائے قومی سلامتی حمداللہ محب نے کہا ہے کہ افغان حکومت استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں شرکت کرے گی۔ محب نے کابل میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت استنبول اور ماسکو میں متوقع اجلاسوں میں شرکت کی تیاریاں کر رہی مزید پڑھیں