پی ڈی ایم کو اس میں شامل چھوٹی جماعتوں نے ڈبویا؟ پی ڈی ایم کے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں ہارنے کی وجہ سامنے آگئی

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک کے مشترکہ امیدوار مولانا غفور حیدری کو حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی سے 10 ووٹ کم پڑنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جے یو آئی رہنما غفور حیدری کو ٹکٹ دینے پر بلوچستان کی جماعتیں ناراض تھیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی ٹکٹ کیلئے پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات مزید پڑھیں

کرونا کی برطانوی قسم کا حملہ: پنجاب میں دوکانیں 6 بجے بند، ہفتہ اتوار بازار بند رہیں گے

پاکستان اس وقت کرونا کے حملے کی زد میں ہے جبکہ پنجاب میں اس وقت برطانوی سٹرین کا حملہ جاری ہے۔ پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند جب کہ ہفتہ اور اتوار کو کام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، صوبے کے تمام سرکاری ونجی دفاتر 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ کام کی پالیسی مزید پڑھیں

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ایک اور قیمتی صحافی نگل گئی

تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، تاخیر اور صحافیوں کی مالی مشکلات  ایک اور قیمتی ہیرا نگل گئی۔ پبلک نیوز کے سینئر رپورٹر مستنصر عباس انتقال کر گئے۔ مستنصر عباس پبلک نیوز کے سٹاف رپورٹر تھے جو عرصہ 3 سال سے پبلک نیوز کے ساتھ منسلک تھے۔ ان کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ  ان مزید پڑھیں

کیا پاکستان نے یو اے ای کو 1 ارب ڈالر واپس کیے؟

ابھی سعودی عرب کو  واپس دیئے گئے ایک ارب ڈالر کی باز گشت ختم نہیں ہوئی تھی کہ یو اے ای کو واپس کیئے گئے ایک ارب ڈالر کی کہانی شروع ہوچکی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا مزید پڑھیں

یہ تاثر غلط ہے کہ ہمارے سینیٹرز نےجان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا: بلاول بھٹو

‏پیپلزپارٹی کےسینیٹرزاورپارٹی رہنماؤ ں کےاعزازمیں زرداری ہاؤ س میں عشائیہ ہوا۔ غلط تاثردیاجارہاہےکہ کچھ اپوزیشن سینیٹرزنےغلط مہردانستہ لگائی۔ ‏بلاول نےکہااپوزیشن کے تمام سینیٹرز نےیوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا۔ ‏بلاول نےکہا سیکرٹری سینیٹ کی ہدایات پرامیدوارکےخانےمیں کہیں بھی مہرلگانےکی ہدایت تھی۔بلاول نے کہاانہیں اپوزیشن کے تمام سینیٹرز پر مکمل اعتماد ہے۔ ‏بلاول بھٹوزرداری نے کہاکسی مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کا کردار جمہوریت کی پاسداری کیلئے مثبت ہوگا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوسینیٹ انتخابات پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صادق سنجرانی کا کردار جمہوریت کی پاسداری اور قوانین میں اصلاحات کے لیے انتہائی مثبت ہوگا۔ اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعظم سواتی مزید پڑھیں

بٹ کوائن نے ایک اور بڑا سنگ میل طے کرلیا

دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 60 ہزار ڈالرز (94 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کی حد کو عبور کرلیا ہے۔ اس کرنسی نے 2017 میں پہلی بار 10 ہزار ڈالرز اور 2020 میں 20 ہزار ڈالرز کی حد کو عبور کیا تھا۔ مگر 2021 اس ڈیجیٹل کرنسی کے مزید پڑھیں

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون 8 اہریل کو متعارف کرانے کا اعلان

ایچ ایم ڈی گلوبل نے 8 اپریل کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں نوکیا کا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی نے اس حوالے سے کچھ بتایا نہیں بس ایک تصویر جاری کی ہے جس میں ایک شخص کسی جنگل میں کھڑا ہے اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوان مزید پڑھیں