نور سلطان: الماٹی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہونے کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازغستان کے شہر الماٹی میں فوجی طیارہ این-26 لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ارجنٹینا کے صدر کی گاڑی پر مشتعل ہجوم کا حملہ
بیونس آئرس: ارجنٹیناکے صدر البرٹو فرنینڈیز کو پٹاگونیا کے علاقے میں لے جانے والی ایک منی بس پر درجنوں مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا اور گاڑی کے کھڑکی کے شیشے توڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹینا کے جنوبی صوبے چوبٹ میں واقع ایک کمیونٹی سینٹر کے باہر صدر فرنینڈیز کی منی بس مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ کے رابطے پر شمالی کوریا کا سرد مہری کا اظہار
واشنگٹن: امریکا کی نئی حکومت کی جانب سے گزشتہ ماہ شمالی کوریا سے رابطے کی متعدد کوششیں کی گئیں لیکن کم جونگ اُن کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں آیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے بارہا شمالی کوریا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے کفیل نظام ختم
ریاض: سعودی عرب میں آج ملازمتوں کے نئے قانون کے نفاذ کے ساتھ پرانا کفیل والا نظام ازخود ختم ہوگیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے ’’کفالہ نظام‘‘ ختم کرکے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ اب غیر ملکی ملازمین جب چاہئیں ملازمت اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں یعنی اب مزید پڑھیں
دنیا: کورونا کیسز کی تعداد 12 کروڑ سے متجاوز
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 12کروڑ سے تجاوز کر گئی جبکہ 9 کروڑ 65 لاکھ سے زائد صحت یاب بھی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صرف امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے بڑھ گئی۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ امریکا میں کورونا سے روزانہ تقریباً 1500 افراد ہلاک مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی نئی اقسام ایک دوسرے سے کتنی مختلف ہیں؟
حالیہ مہینوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام شہہ سرخیوں کا حصہ رہی ہیں جو زیادہ متعدی قرار دی جارہی ہیں۔ رپورٹس میں اکثر میوٹیشن، اسٹرین اور Variants کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں اور ان سب میں فرق ہے۔ میوٹیشن سے مراد ایسی تبدیلیاں ہیں جو بنیادی طور پر وائرس مزید پڑھیں
قانون اور ضوابط میں کہیں نہیں لکھا کہ مہر کہاں لگانی ہے: یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ
پاکستان کے ایوان بالا میں چیئرمین کے عہدے کیلئے انتخاب میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے نام کے پر مہر لگانے والے 7 ووٹ مسترد ہوئے۔ اس معاملے پر یوسف رضا گیلانی کے پولنگ ایجنٹ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے اظہار خیال کیا اور پریذائیڈنگ آفیسر مزید پڑھیں
’قانونی طور پر نام کے اوپر لگائی گئی ،مہرٹھیک ہے‘ پی ڈی ایم کا چئیرمین سینٹ کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ قانون کہتا ہے نام کے اوپر لگائی گئی مہر ٹھیک ہے، ہم یہ ڈاکا نہیں ہونے دیں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم تحریک عدم اعتماد بھی لا سکتے ہیں، ہمیں یقین ہے کسی نے دھوکا نہیں دیا، ہم ایک ووٹ سے جیتے ہیں۔ Below is ECP’s view. مزید پڑھیں
عبدالغفور حیدری کو شکست ، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
سینیٹ میں صادق سنجرانی نے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کرایا جس میں حکومتی اتحاد کے مرزا محمد آفریدی اور اپوزیشن کے مولانا عبدالغفور حیدری مد مقابل تھے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ایوان میں موجود 98 سینیٹرز نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں
گیلانی کے 7 ووٹ ضائع ہونے پر شہباز گل کا اعترافی ٹویٹ: ‘ہور کوئی خدمت ساڈے لائق؟’
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.