آئیوری کوسٹ میں 8 ماہ بعد دوسرے وزیر اعظم کا انتقال، ملک میں بے یقینی

مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں 8 ماہ بعد دوسرے وزیر اعظم حامد بیکایوکو کا انتقال ہوگیا جس کے بعد ملک میں غم اور بے یقنی پھیل گئی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر الاسن اوتارا کے قریبی سجمھے جانے والے وزیر اعظم حامد بیکایوکو اپنی 56ویں سالگرہ کے کچھ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میں شمولیت کے وعدے پر صادق سنجرانی کی سینیٹ انتخاب میں حمایت کی تھی، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی نے 2018 میں سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں صادق سنجرانی کی حمایت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے انتخاب کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا وعدہ کیا تھا۔  پیپلز پارٹی کے سینیٹر مزید پڑھیں

سنجرانی کو ووٹ کے لئے حکومتی سینیٹرز کا قرآن پر حلف اٹھانے سے انکار

حکومت کی جانب سے پنجاب ہاؤس میں دیے گئے عشائیے کے دوران سینیٹر صادق سنجرانی کے لئے اس وقت مشکلات پیدا ہو گئیں جب متعدد سینیٹرز نے حلف اٹھا کر یہ کہنے سے انکار کر دیا کہ وہ جمعے کو ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض افواج ضلع اسلام آباد کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کی منظم "نسل کشی” کررہا ہے، یوسی ایل اے

امریکی کیلیفورنیا یونیورسٹی، لاس اینجلس میں طلبہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی باشندوں کی منظم نسل کشی کررہی ہے۔ یونو رسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس یوسی ایل اے کی طلبہ تنظیم  نے تین مارچ کو ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں مزید پڑھیں

خطیب قبلہ اول کئی گھٹنے صیہونی حراست میں رہنے کے بعد رہا

قابض صیہونی فوج نے خطیب قبلہ اول کو گھر سے اغوا کرنے کے دوران گھر میں لوٹ مار کی انھیں گھنٹوںحبس بےجا میں ذہنی تشددکے بعد رہا کردیا- صیہونی فوج نے گذشتہ روز خطیب و امام مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری کے گھر پردھاوا بولا اور گھر میں گھس کر روایتی توڑپھوڑ اور لوٹ مارکرتےہوئے مزید پڑھیں

افغان امن عمل کو تیز کرنے کی امریکی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے افغان امن عمل کو نئی طاقت دینے اور حتمی سیاسی تصفیے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے امریکی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، افغان امن عمل کی مسلسل حمایت کرتا آیا ہے، ہمارے مثبت کردار نے امریکا اور طالبان کے درمیان امن مزید پڑھیں

اسٹبلشمنٹ غیر جانب دار رہے گی، میں جیتوں گا، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ غیر جانب دار رہے گی اور چیئرمین سینیٹ کا الیکشن میں جیتوں گا۔ سیینٹ چیئرمین کے لیے اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یوسف رضاگیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اس وقت تک تو غیر جانب مزید پڑھیں