ملک کی معروف نادر شاہ ایڈلجی ڈنشا (این اے ڈی) یونیورسٹی میں شمسی توانائی کی فراہمی اور بے بی ڈے کیئر جیسی سہولیات کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ اینگرو کارپوریشن کے ادارے اینگرو انرجی لمیٹڈ اور این ای ڈی یونیورسٹی کے درمیان اس مقصد کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ ان نئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گلگت بلتستان حکومت کا خطے کو ‘کورونا فری’ بنانے کا دعویٰ
گلگت بلتستان کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ خطے میں اب کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے اور یہ ملک کا پہلا ‘کورونا فری’ صوبہ بن گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر شاہ زمان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وبا کا زیر علاج آخری مریض بھی صحتیاب مزید پڑھیں
یہ حکومت، پاکستان کیلئے کینسر بن چکی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کینسر کے مریضوں کے لیے مفت ادویات بند کیے جانے سے متعلق کہا ہے کہ حکومت خود پاکستان کے لیے کینسر بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کے لیے مزید پڑھیں
عوام کی حکمرانی یا اشرافیہ کی حکمرانی ؟
17 فروری2021، بروز بدھ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب سے نہ آئے تو پورا نظام ڈھیر ہوسکتا ہے۔کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس بار بھی ووٹوں کی خریدوفروخت (ہارس ٹریڈنگ) کی گئی ہے جو کہ آزادانہ مزید پڑھیں
امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں: ایران
ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر تیارہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کےمطابق، حکومت ایران کے ترجمان علی ربیعی نے تہران میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران حالات حاضرہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس سے مزید پڑھیں
’گریڈ 18 کا افسر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی بات نہیں سنتا‘ پرویز الہٰی بیورو کریسی پر برہم
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بیورو کریسی پر برہم ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسپیکر نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چوہدری پرویز نے ریسکیو 1122 کے معاملے کو لے کر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کے بارے میں سخت مزید پڑھیں
جس کمپنی کو ہم نے بلیک لسٹ کیا اسے BRT بس کا ٹھیکہ دے دیا گیا، شہباز شریف
احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم ریفرنس کی سماعت میں شہباز شریف نے بتایا کہ جس کمپنی کو ہم نے بلیک لسٹ کیا اس کو پشاور بی آر ٹی بس کا ٹھیکہ دیا گیا، ہم نے کرپشن کو روکا قوم کو فخر ہونا چاہیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں جج امجد نذیر چوہدری نے مزید پڑھیں
ٹیکس ہیونز کہلائے جانے والے ممالک میں غریب ممالک کا 7 ہزار ارب ڈالر موجود ہے: وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا یہ بات ہمارے لیے واضح ہوجانی چاہیے کہ جس طرح کے انتخابات پاکستان میں ہوتے ہیں وہ اب ہم نہیں کرسکتے، ہمارے انتخابات ایسے ہونے چاہیے کہ جس کی مثال امریکا میں موجود ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جتنی بھی کوشش کرلی مزید پڑھیں
حکومت نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کو سینٹ میں ڈپٹی چیئرمین کی آفر کردی
حکومت نے جے یو آئی ف کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی آفر کر دی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ ہمارے ڈپٹی چیئرمین سینٹ بن جائیں۔ صادق سنجرانی کے ہمراہ پرویز خٹک نے مولانا مزید پڑھیں
عوام پر مزید بجلی بم گر دیا گیا، بجلی 90 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 90 پیسے مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نیپرا کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں مارچ مزید پڑھیں