مصنف کوئی اور ہے، مجھے فون آیا آپ چیئرمین سینیٹ بنیں گے: صادق سنجرانی کی مبینہ ویڈیو سامنے آ گئی

سینٹ چئیرمین صادق سنجرانی کی ایک مبینہ ویڈیو سامنے آگئی جس میں چئیرمین سینٹ غیر رسمی طور پر کچھ لوگوں کے درمیان بیٹھ کر کہا کہ مصنف کوئی اور ہے، مجھے فون آیا آپ سینیٹر بنیں گے۔ اس مبینہ ویڈیو کے مطابق چئیرمین سینٹ یہ کہتے ہوئے پائے گئے کہ ’ ہم نے بات چیت مزید پڑھیں

ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے لیئے حکومتی امیدوار: وزیراعظم کے پی سے امیدوار لانے پر مصر

اس وقت سینیٹ کے معرکے کا مرحلہ گزر چکا لیکن اس سے زیادہ اہم مرحلہ درپیش ہے۔ سینیٹ الیکشن اور خاص طور پر اسلام آباد کی سیٹ  پر پی ڈی ایم نے کامیابی حاصل کر لی۔ اب دوسرے مرحلے میں حکومت اعلان کر چکی ہے کہ وہ جیت کے لیئے ہر حربہ آزمائے گی۔  اور مزید پڑھیں

’اگر احمد فراز حیات ہوتے تو شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کر دیتے‘ ، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات کے ایک بیان سے متعلق جواب دیتے ہوئے کہ ’اگر احمد فراز حیات ہوتے تو شبلی فراز کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر عاق کر دیتے‘ سعید غنی نے سپریم کورٹ سے شبلی فراز کے اس بیان کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی جس میں انہوں نے سینٹ چئیرمین کے انتخاب کے لئے ہر حربہ استعمال کرنے کا مزید پڑھیں

بزدار، محمود خان، اعظم خان کو نکالیں ورنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی: کامران خان نے وزیر اعظم کو پیغام دے دیا

وزیر اعظم عمران خان کے لیے یہ سال پریشان کن ہے۔ ضمنی الیکشنوں میں بد ترین شکست، سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی اینٹری اور اپنے ہی آدمیوں کی بے وفائی نے خان صاحب کو اعتماد کے ووٹ لینے کی ضرورت درپیش کرادی۔ ایسے میں اب پاکستانی میڈیا میں  عمران خان کے اتحادی صحافی بھی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کھلاڑیوں کی آرمی چیف سے ملاقات: ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر مشاورت

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، زلمی ٹیم کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے جاری کردہ بیان کے آرمی چیف سے ملاقات میں پشاور زلمی کے بیٹنگ مینٹور اور جنوبی مزید پڑھیں

بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں گرنے والے پی آئی اے کے ڈیزائن والے غبارہ جہاز نے بھارتی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

بھارتی خبر رساں ادارے کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ جموں کے ضلع کٹھوا کے ہیرا نگر سیکٹر کے سوترا چک گاؤں میں ایک طیارے کی شکل کا غبارہ گرا جس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا۔ جموں کشمیر پولیس کے مطابق اس طیارہ نما غبارے کو تحویل میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پی آئی اے طیارے جیسا غبارہ اترنے پر بھارتی فوج کی دوڑیں

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں پی آئی اے کے جہاز کی شکل کا غبارہ ملنے پر بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ جاسوس کبوتر کی گرفتاری کا دعویٰ کرنے کے بعد بھارت کی ایک اور بد حواسی سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوا میں ایک طیارے کی شکل کا مزید پڑھیں

اسرائیل کا آئی سی سی کے فیصلے پر حمایت پر برازیل سے اظہار تشکر

 اسرائیلی وزیر خارجہ نے برازیل کے ہم منصب سے ملاقات میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر اسرائیل کی حمایت کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی قوم برازیل کے اسرائیل کےساتھ جذبات کی قدرکرتی ہے۔ اتوار کے روز برازیل کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے چھ سوال: شفقنا خصوصی

محترم وزیراعظم عمران خان صاحب اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد ہم میں سے بہت سارے لوگوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں آپ خی تقریر سنی چہ جائیکہ کہ اعتماد کے ووٹ کے اس سیشن کا اپوزیشن نے مکمل بائیکاٹ کیا۔ اس تقریر کا تمام تر محور  اپوزیشن جماعتوں کی بد عنوانی سے مزید پڑھیں

‘کوئی بھوکا نہ سوئے’ پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے، وزیراعظم

وزیراعطم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ‘کوئی بھوکا نہ سوئے’ پروگرام کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم نے احساس پروگرام کے حکام، ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور مزید پڑھیں