میرا ڈیم والا چیف

 پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار شاید ملک کی عدالتی تاریخ کے واحد جج ہوں گے جنھیں ان کے عدالتی فیصلوں سے زیادہ ’غیر عدالتی‘ سرگرمیوں کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ مثلاً انھوں نے پاکستان میں پانی کی کمی کے مسئلے کو جس شدت اور تواتر کے ساتھ اجاگر کیا اس کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی خریدای کیلئے بھارت کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے کورونا ویکسین کی خریداری سے متعلق بھارت کے ساتھ کوئی دوطرفہ معاہدہ نہیں کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران زاہد حفیظ چوہدری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی ساڑھے 4 کروڑ خوارک کی فراہمی سے متعلق کہا مزید پڑھیں

اردن سے فضائی حدود کا تنازع: نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اردن سے اس کی فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق اختلاف کی وجہ بتا کر اپنا متحدہ عرب امارات کا تاریخی دورہ منسوخ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘وزیر اعظم کا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی ڈرون گرنے سے 3 فلسطینی ماہی گیر جاں بحق

فلسطین کی غزہ پٹی میں دھماکا خیز مواد سے بھرا ہوا ڈرون گرنے سے تین ماہی گیر جاں بحق ہوئے۔ خبرایجنسیی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ تین ماہی رواں ہفتے کے اوائل میں ساحل میں دھماکے سے جاں بحق ہوئے تھے اور ان کی جالے میں دھماکا مزید پڑھیں

’صوفوں پر بیٹھنا اسلام کے خلاف ہے،انکو آگ لگا رہا ہوں‘ مولانا عبدالعزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے یہ کہہ کر صوفوں کو آگ لگادی کہ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کبھی صوفوں پر نہیں بیٹھے۔ اس لئے میں ان کو آگ لگا رہا ہوں اور آئندہ صوفے پر نہیں بیٹھوں گا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

عورت مارچ مخالف پروپیگنڈا، ’آزادی‘ کے نعروں کے جعلی سب ٹائٹلز کی ویڈیو وائرل، عورت مارچ نے اصل ویڈیو جاری کردی

عورت مارچ کے بعد اس کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی جانب سے ایک اور مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں جھوٹے سب ٹائیٹل شامل کر کے ’آزادی‘ کے نعروں کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس مبینہ جھوٹی ویڈیو کو اس طرح سے ایڈٹ کیا گیا جس کے سب ٹائٹلز مزید پڑھیں

عورت مارچ مخالف پروپیگنڈا: ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کے جھنڈے کو فرانس کا جھنڈا بنا دیا گیا

8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ اور عورت آزادی مارچ کے بعد اس کے خلاف پروپیگنڈا جاری ہے جہاں عورت آزادی مارچ مخالفین نے عدم معلومات کی بنیاد پر ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کے جھنڈے کو فرانس کا جھنڈا بنا دیا۔ عورت مارچ اسلام آباد میں ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی خواتین نے اپنی جماعت کا مزید پڑھیں

سندھ میں موسم بہار کی کوئی چھٹی نہیں ہوتی، سکول کھلے رہیں گے: سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے پابند ہیں اور یہی سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی نے پنجاب کے چند شہروں اور پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ ضمنی الیکشن 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو کروانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسکہ الیکشن اب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا۔ خیال رہے کہ آج سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس پر عدالت عظمیٰ نے مزید پڑھیں

حکومت کا سینیٹ میں ایک ووٹ خطرے میں: ایم کیو ایم کی خاتون سینیٹر عدت میں ہیں

 سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے ایک ایک ووٹ اہمیت اختیار کرگیا۔ سینیٹ میں چیئرمین کے عہدے کیلئے حکومت کی جانب سے صاد ق سنجرانی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی امیدوار ہیں۔ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اہم مقابلہ ہے جس میں ایک ایک ووٹ قیمتی  ہے۔ سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ مزید پڑھیں