اصل حقیقت یہ ہے کہ پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے، راجا پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو پی ڈی ایم مسترد کرتی ہے، اصل حقیقت یہ ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے اور حکومت ناکام ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں مزید پڑھیں

چین سے مقابلے کیلئے جوبائیڈن کی بھارت، جاپان، آسٹریلیا کے سربراہوں کے ساتھ کانفرنس

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کے لیے بھارت، جاپان اورآسٹریلیا کے سربراہوں سے ملاقات کی اور کہا کہ آزاد خطہ ان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ کواڈ کے نام سے مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شرجیل خان کی 4سال بعد واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں شرجیل خان کی واپسی ہوئی اور مزید نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا اور مزید پڑھیں

ٹوئٹر صارفین کے لیے چند نئے بہترین فیچرز

ٹوئٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر ہوجائے گا۔ ٹوئٹر سپورٹ کی جانب سے مختلف ٹوئٹس میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے بڑی تصاویر اور 4K اپ لوڈ کو آئندہ چند ہفتوں میں ٹیسٹ کیا جائے مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اپنی لائٹ ایپ کو دوبارہ متعارف کرادیا

انسٹاگرام نے 2018 میں لائٹ ایپ متعارف کرائی تھی، مگر 2020 کے موسم بہار میں گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا تھا۔ اب اس ایپ کو دوبارہ 170 ممالک میں ری لانچ کیا جارہا ہے، جس میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فائل سائز کچھ زیادہ ہے۔ انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں

موٹروے گینگ ریپ کیس: متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ، کمرہ عدالت میں ملزمان کی شناخت

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں موٹروے گینگ ریپ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی جہاں متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروایا اور کمرہ عدالت میں گرفتار دونوں ملزمان کی شناخت بھی کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت جیل کے احاطے میں کی جہاں مرکزی مزید پڑھیں

سینیٹ چیئرمین انتخاب کیلئے جمعہ کو اجلاس طلب، مظفر حسین شاہ پریزائیڈنگ افسر مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے لیے ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق ایک کے تحت سینیٹ اجلاس 12 مارچ کو صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

عدالتی حکم: پی ٹی اے نے ‘ٹک ٹاک’ ایپ بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردیں

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں پی ٹی اے نے کہا کہ ‘پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اتھارٹی نے سروس فراہم مزید پڑھیں

3یورپی ممالک میں بلڈکلاٹس کی رپورٹس پر ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال معطل

3 یورپی ممالک نے ایسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی کووڈ 19 ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک، ناروے اور آئس لینڈ کی جانب سے یہ اعلان ویکسین استعمال کرنے والے کچھ افراد میں بلڈ کلاٹس کی رپورٹس پر کیا گیا۔ 11 مارچ کو ڈنمارک کی ہیلتھ اتھارٹی نے بتایا مزید پڑھیں

کالز کے ذریعے اراکین کو حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا کہا گیا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے الزام لگایا ہے کہ ریاستی اداروں کے ذریعے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں (ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے الزام لگایا کہ مزید پڑھیں