برطانوی نژاد لکھاری، فلم ساز و صحافی اور سب سے بڑھ کر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کینیڈین نژاد خاتون لکھاری کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والے پرانے واقعے کو دہرایا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھاری جوجو موئس کی ٹوئٹ پر کمنٹ کیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پھول پیش کرنے اور بغل گیر ہونے کی ویڈیو: یونیورسٹی آف لاہور نے طالبہ اور طالبعلم کو نکال دیا
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
نیوٹرل اور تنظیم سازی کے طعنے: گیلانی شکست کے بعد پی ڈی ایم رہنماوں کے درمیان گرمی سردی
چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو 48 اور یوسف رضا گیلانی کو 42 ووٹ ملے جس کے بعد صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ 7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ سے یہ ووٹ مسترد ہوئے۔ ایک ووٹ اس لیے مسترد ہوا کیوں کہ دونوں مزید پڑھیں
جلد یا بدیر یوسف رضا گیلانی کو فتح مبارک ہو: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد پیش کردی۔ حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو 48 اور یوسف رضا گیلانی کو 42 ووٹ ملے جس کے بعد صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ 7 ووٹرز نے یوسف رضا گیلانی کے نام کے اوپر مہر لگائی جس کی وجہ مزید پڑھیں
یہ سات ووٹ
یہ منظر سینٹ انتخابات کا ہے۔ تمام نمائندے ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے اور ایک طرف حکومت نے حیفظ شیخ کی جیت کے لیے پورا زور لگا رکھا ہے تو دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک ہر صورت یوسف رضا گیلانی کو فتح یاب مزید پڑھیں
انٹونی بلنکن کا افغانستان کو نو نو آبادیاتی خط
امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے افغانستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر صدر غنی نے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے نئی تجاویز پر غور نہ کیا تو اسے تنِ تنہا طالبان کے بڑے حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ کی جانب سے افغان صدر کو لکھے گئے مزید پڑھیں
چیف جسٹس گلزار احمد کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار، چیف جسٹس محفوظ رہے
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے قافلے میں شامل گاڑی خیبر پختونخوا (کے پی) کے علاقے رشکئی قریب حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جسٹس یحیٰ آفریدی کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی رشکئی کے مزید پڑھیں
صادق سنجرانی کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد آج پی ڈی ایم کی تدفین ہوگئی، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کے دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تدفین ہوگئی۔ اسلام آباد میں سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ جمہوریت کی اینٹ سے اینٹ بجانے مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت پر نظام انصاف نے بھی ایکشن نہیں لیا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں لیڈرز بکرا منڈی کی طرح فروخت ہو رہے تھے لیکن انصاف کے نظام نے بھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔ سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے دورے پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ‘ملک میں مزید پڑھیں
مسترد ووٹ: پی ڈی ایم قیادت سےمشاورت کےبعد عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 7 ووٹ ناجائز طریقے سے مسترد کیے گئے اور یوسف گیلانی چیئرمین سینیٹ بن چکے ہیں۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں