نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے فوجی کانوائے پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے دہشت گردوں نے جھیل چاڈ کے جوار میں واقع علاقے گوڈمبالی میں فوجی کانوائے پر حملہ کر دیا ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان کا ڈاکٹروں کے نام خط: میں آپ کا اور آپ کے تمام ساتھیوں کا شکر گزار ہوں
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے کے نام ایک مراسلہ رقم کیا ہے۔ معاشرتی موضوعات میں شعور پیدا کرنے کی خاطر قائم کئے گئے مزید پڑھیں
روس: امریکہ ٹیکنالوجک امکانات کو ناحق رقابت کے لئے استعمال کر رہا ہے
روس نے کہا ہے کہ امریکہ ٹیکنالوجک امکانات کو ناحق رقابت کے لئے استعمال کر رہا ہے اور امریکی سوشل میڈیا کمپنیاں مندرجات کو من پسند شکل میں سینسر کر رہی ہیں۔ روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ ظاہرووانے فیس بُک سے جاریکردہ بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فورموں کا معیاروں سے محروم مزید پڑھیں
اولمپکس کے کھلاڑیوں کے لئے ویکسین کی شرط نہیں رکھی جائے گی: تھامس باک
بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی IOC کے سربراہ تھامس باک نے کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس اور پیرا اولمپکس میں کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کے لئے کورونا ویکسین کی شرط نہیں رکھی جائے گی۔ IOC کے اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں باک نے کہا ہے کہ سب سے پہلے اس بات کا واضح شکل میں مزید پڑھیں
ترکی: PKK کے دہشت گردوں کی 5 پناگاہوں کو تباہ کر دیا گیا
ترکی کے ضلع تنجےلی میں ‘ایرین ۔7 مرجان منظور آپریشن’ کے ساتھ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی 5 پناگاہوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ تنجے لی گورنر دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تحصیل ہوزات کے دیہی علاقے میں آپریشن کر کے دہشتگردوں کی مزید پڑھیں
سویڈن: مسلمان بچوں کے اسکول پر حملہ
سویڈن کے شہر ‘اوریبرو’ میں مسلمان بچوں کے ” السلام سکولن ” نامی پرائیویٹ اسکول کو لوٹ مار کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسکول کے پرنسپل حسین الداودی نے سویڈش سرکاری ٹیلی ویژن چینل SVTکے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے سکیورٹی کیمروں کی ریکارڈنگ میں 2 افراد کو اسکول میں مزید پڑھیں
نیتان یاہو نے دورہ منسوخ کرنے کی وجہ بتا دی: میں سعودی فضائی حدود سے نہیں گزرنا چاہتا تھا
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن کے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی وجہ سے سعودی فضائی حدود کو استعمال نہیں کیا۔ نیتان یاہو نے اسرائیل کے چینل 13 ٹیلی ویژن کے لئے انٹرویو میں 11 مارچ کو متوقع مزید پڑھیں
مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کیلئے نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کیلئے نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیاہے۔۔ نیب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا ہیں اور اپنی ضمانت مزید پڑھیں
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کا بینکوں کے 1 ارب 97 کروڑ سے زائد کے نادہندہ ہونے کا انکشاف
پاکستان میں سینیٹ الیکشن کی سیریز ختم ہوئی۔ حکمران جماعت جس کو مبینہ طور پر مقتدر حلقوں کی تاحال سپورٹ جاری ہے اپنا چئیرمین سینیٹ اور اپنا ہی ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بنوانے میں کامیاب ٹھہرے ہیں۔ تاہم ابھی تک معاملہ لگ یہ رہا ہے کہ مکمل طور پر کچھ جما نہیں۔ ایک جانب پی ڈی مزید پڑھیں
برطانوی کرونا پھیل رہا ہے جو تیزی سے پھیلتا ہے اور اس سے زیادہ اموات ہوتی ہیں: اسد عمر
اپنے ایک بیان میں این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر نے کہا کہ برطانیہ سے آیا وائرس نہ صرف تیزی سے پھیلتا ہے بلکہ اس سے اموات بھی زیادہ ہوتی ہیں۔ واضح رہےکہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں اس کے اثرات واضح نمایاں ہوئے ہیں جس کے مزید پڑھیں