بلاول کو ٹھینگے کے بیان پر فردوس عاشق کو ٹھینگا: گھر آئے مہمان کے بارے میں یہ طرز تخاطب نا قابل قبول ہے، ترجمان چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے بلاول بھٹو سے متعلق فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ان کو تنبیہ کی ہے۔ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل میں چوہدری شجاعت کے ترجمان نے کہا کہ بلاول بھٹو  ہمارے گھر مہمان تھے، گھر آئے مہمان سے اس قسم کی بات کرنا ہماری روایت نہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں باہر سے آئے شخص نے تین طلبہ کو کچل دیا، انتظامیہ ملزم کو بچانے میں مصروف

پنجاب یونیورسٹی  لاہور میں باہر سے آئے شخص نے تین طلبہ کو کچل دیا، جس کے بعد انتظامیہ ملزم کو بچانے میں مصروف ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی کے باہر سے آئے ایک سیکنڈ لیفٹینٹ نے اپنی گاڑی سے ڈرفٹنگ کرتے ہوئے تین طلبہ کو کچل دیا۔ طلبہ کو انتہائی تشویشناک مزید پڑھیں

پہلے ہاتھ نہ ملایا پھر اجلاس میں نہ بلایا: کیا ملک کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان معاملات گڑبڑ ہیں؟

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا تاہم وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو مدعو نہیں کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس اہم ترین اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید موجود نہیں تھے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے مزید پڑھیں

ویڈیو سکینڈل: یوسف رضا گیلانی کا بطور سینیٹر نوٹیفکیشن روک نہیں سکتے،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو  نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا بطورسینیٹر نوٹیفیکشن روکنے کی ترمیم شدہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی،  الیکشن کمیشن نے کہا کہ ویڈیو میں موجود افراد کو فریق بنا کر دوبارہ درخواست دائر کی جائے۔ علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کیس کی الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور مصری سفیر کی ملاقات

مصری سفیر طارق صايل کی جانب سے  تصدیق کی گئی ہے  کہ مصری مبصرین کا فلسطینی انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی نگرانی کے لئے بین الاقوامی کوششوں پرکام جاری ہے۔ گذشتہ روزرام اللہ میں مقبوضہ فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور مصر کے سفیرطارق صایل کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مصری سفیر مزید پڑھیں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی گھر گھر چھاپہ مار کارروائیاں اور وحشیانہ تشدد

 قابض فوج کے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں بلا جواز کارروائیاں اورفلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد جاری۔ گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروا ئی کی گئیں جس کے نتیجے میںمتعددفلسطینی باشندوں کوسر عام تشدد کانشانہ بنایا گیا جبکہ شہر کے مغرب میں مزید پڑھیں

ہزاروں کشمیری خواتین درندہ صفت بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوچکی ہیں، کشمیر کونسل ای یو

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ دنیا خواتین کا عالمی دن منارہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو بھارتی حکام کے ہاتھوں مسلسل مصائب اور مشکلات کا سامنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ علی مزید پڑھیں

گلگت-بلتستان اسمبلی میں عبوری صوبائی حیثیت کے مطالبے کیلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے متفقہ طور پر مشترکہ قرارداد منظور کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ریاستی ادارے خطے کو عارضی صوبائی حیثیت دے اور اسے پارلیمنٹ اور دیگر آئینی اداروں میں نمائندگی فراہم کی جائے۔ اس قرارداد کو مشترکہ طور پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

چین میں دنیا کا پہلا ‘وائرس پاسپورٹ’ متعارف

چین نے بین الاقوامی سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے لیے ایک ہیلتھ سرٹیفکیٹ پروگرام اپنے شہریوں کے لیے متعارف کرایا ہے جسے دنیا کا پہلا ‘وائرس پاسپورٹ’ بھی کہا جارہا ہے۔ یہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ صارف کے ویکسینیشن اسٹیٹس اور وائرس ٹیسٹ نتائج کو دکھائے گا۔ یہ سرٹیفکیٹ چینی شہریوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ مزید پڑھیں