کابینہ اجلاس، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021 کی منظوری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں مزید بااختیار بنانے کے لیے کابینہ نے ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ کابینہ نے اسٹیٹ آف پاکستان ترمیمی بل 2021 کے مسودے مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری و میگھن مارکل کے انٹرویو کی دنیا بھر میں گونج

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے کو دیے گئے انٹرویو نے جہاں شاہی محل میں بھونچال مچا دیا ہے، وہیں دنیا بھر میں اس انٹرویو کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ (ن) سے ہوگا۔ پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات میاں افتخار حسین سے جاری بیان کے مطابق پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم صاحب پیادے نہ مارتے رہیں

جاوید ہاشمی نے آصف علی زرداری صاحب کے بارے میں‌ایک مرتبہ کہا تھا کہ ان کی سیاست کو سمجھنے کے لیے اپوزیشن کو سیاست میں‌پی ایچ ڈی کرنا پڑے گی ۔ اور یہ بات حقیقت بھی ہے کہ موجودہ حالات میں‌جو سیاسی کارڈز آصف علی زرداری کھیل رہے ہیں وہ نہ تو تحریک انصاف کی مزید پڑھیں

کرونا وبا کی وجہ سے دیگر مہلک بیماریوں کے مریضوں پر کیا گزر رہی ہے؟ شفقنا صحت

کروناوبانےٹی بی کے خلاف سالوں سے جاری سرماریہ کاری اور کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ٹی بی دنیاکی خطرناک بیماریوں میں سےایک بیماری ہےاوراگرحکومتیں اس حوالےسے اقدامات نہیں کرتیں تویہ دنیاکوایک نئے خطرے سےدوچارکرسکتی ہے۔ دنیا میں جس قدرافراد ٹی بی سے ہلاک ہوئےہوئے ہیں کسی اور بیماری سے نہیں ہوئے۔ اگر چہ مزید پڑھیں

شام، بارودی سرنگ پھٹنے سے 18 افراد لقمہ اجل

شام میں اسد انتظامیہ کے زیر ِ کنٹرول ہما کے مشرقی علاقے میں بارودوی  سرنگ کے پھٹنے سے 18 افراد  ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ ملکی انتظامیہ کی سرکاری خبر ایجنسی صنا کے مطابق  ملک کے وسطی   علاقے میں ہما شہر کے مشرقی سمت واقع سلیمیہ تحصیل میں ایک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں

میانمار:حفاظتی قوتوں کی سخت مداخلت جاری،3 مظاہرین ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ آج  حفاظتی قوتوں نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ شمالی ریاست کاچین میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی متعدد تصاویر مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: لاہور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور

اہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی جس میں انہوں نے نیب لاہور کی جانب سے 10 مارچ مزید پڑھیں

دہشت گرد پھر سے منظم ہو رہے ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک بار پھر سے دہشتگرد منظم ہو  رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پمز اسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زندگی کا کوئی معاوضہ نہیں مزید پڑھیں

برطانوی شاہی خاندان پریشان تھا کہ مجھ سے ہونے والی اولاد کتنی کالی ہوگی: میگھن مارکل کا تہلکہ خیز انٹرویو

برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے اوپرا ونفری کو تہلکہ خیز انٹرویو  دیا جس میں انہوں نے شاہی خاندان کے راز افشا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رنگت کی وجہ سے شاہی خاندان اس تشویش مین مبتلا رہا کہ ںکے بچے کتنی سیاہ رنگت کے ہوں گے۔ شہزادی میگھن مارکل اور ان مزید پڑھیں