اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار نامزد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں متفقہ طور پر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
8 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 10 فیصد اضافہ: یہ حکومت کی میک ان پاکستان پالیسی کی کامیابی ہے، رزاق داود
دسمبر 2020 کے بعد سے تجارتی خسارے میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، فروری میں اس میں 23.93 فیصد، 2 ارب 52 کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے دوران 2 ارب 3 کروڑ ڈالر تھا۔ تاہم مہینوں کے حساب سے اس میں 5.87 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ تجارتی مزید پڑھیں
پنجاب میں کرونا کے کیسز میں اچانک اضافہ:تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
عمران حکومت بچانے کے لیئے ان ایم این ایز سے ووٹ لیا جنہوں نے سینیٹ میں دھوکا دیا: شیخ رشید
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
پنجاب میں تبدیلی کی بازگشت، وزارتِ اعلیٰ کے لئے تین نام سامنے آ گئے، پیمرا کا نوٹس
پنجاب میں ایک بڑی تبدیلی کی بازگشت کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کیئے جانے کا امکان ہے۔ ہم نیوز کی خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں میزبان محمد مالک نے خبر دی کہ مزید پڑھیں
لانگ مارچ کا رخ اسلام آباد کی بجائے پنڈی کی طرف کیا جائے: نواز شریف کا پی ڈی ایم کو مشورہ
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
قاضی فائز عیسیٰ کیس کو براہ راست نشر کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کی سپریم کورٹ سے استدعا
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے مزید پڑھیں
شب معراج پر مسجد اقصٰی پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں، الشیخ عکرمہ صبری
شیخ صابری نےکورونا کی وبا کے باعث مسجد پر لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کر تے ہوئے اسرار اور معراج کی یاد، نبی آخرزماں محمد ﷺ کے سفر کی رات میں مسجد اقصٰی کو عوام کے لیے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ گذشتہ روز مسجد اقصی کے امام اور مبلغ شیخ عکرمہ سعید صبری کی جانب مزید پڑھیں
غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے، عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، منحرف اراکین کو باہر کردیا جائے، اپوزیشن
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو منحرف اراکین کو حکومتی بینچوں پر بٹھانے پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکرآغا سراج درانی کی زیرصدارت ہوا تو پی ٹی آئی کے اراکین نے مطالبہ کیا کہ ان کے منحرف اراکین کو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھایا جائے۔ مزید پڑھیں