بلاول، یوسف رضا گیلانی کیلئے مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

لاہور: پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (پی ایم ایل کیو) نے چیئرمین سینیٹ کے چناؤ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ سال 2008 سے 2013 تک پاکستان پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں ان کی اتحادی رہنے والی پی ایم ایل مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ بدسلوکی کی مکمل تحقیقات کروائی جائے گی، اسد قیصر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کےا سپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کے ساتھ بدسلوکی پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس واقعے کی مکمل اور جامع تحقیقات کروائی جائے گی۔  قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان مزید پڑھیں

اضافی دباؤ کا شکار ایل این جی چین خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں مائع قدرتی گیس کے ٹرمینلز کو دباؤ میں رکھا گیا ہے اور ایل این جی ویلیو چین عالمی معیارات کے خلاف تمام پیرامیٹرز سے بہت نازک ہے اور اسے عام تاثر کے برعکس آپریشنل اور حفاظتی خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کے ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل مزید پڑھیں

سوئیٹزرلینڈ میں نقاب پر پابندی کے لیے ووٹنگ

Posted on March 8, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Switzerland Veil Ban سوئٹزرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کے سوال پر آج رائے شماری ہو رہی ہے۔ اس کے حق میں فیصلہ آنے کی صورت میں مظاہروں میں شریک افراد مزید پڑھیں

عمران خان نے دوبارہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

عمران خان پارلیمنٹ سے178 ووٹ لیتے ہوئے  اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ  کے حوالےسے رائے شماری کی گئی وزیراعظم عمران خان، حکومت اور اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور ق مزید پڑھیں

2021 کو مہمت عاکف ایرسوئے اور قومی ترانے کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے

صدر  رجب طیب ایردوان نے سال 2021 کو مہمت عاکف ایرسوئے اور قومی  ترانے کے سال کے طور پر منائے جانے پر مبنی  ایک سرکولر جاری کیا ہے۔ صدر ایردون کے دستخط کے ساتھ آج کے سرکاری گزٹ  میں شائع ہونے والے 2021/6 نمبر کے سرکولر میں جنگ آزادی  کی جدوجہد  کے کٹھن ترین ایام مزید پڑھیں

شام، جرابلس میں میزائل حملے میں تین شہری ہلاک 28 زخمی

شمالی شام کی تحصیلوں  جرابلس اور باب   میں دو مختلف مقامات  پر ہونے والے بالسٹک میزائل کے حملوں میں تین سو ل ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے ۔ ترک سرحدوں پر واقع جرابلس کی تحصیل ہمران علاقے اور باب تحصیل کے شمال  مشرق میں واقع ترحین  علاقے کو شام کے وقت  بالسٹک میزائلوں کا مزید پڑھیں

پاپ کی شیعہ لیڈر سے ملاقات

کیتھولک  طبقے کے  مذہبی پیشوا پاپ  فرانسس   نے شمالی عراق کے دائرہ کار میں اہل تشیع کے  رہنما الا سستانی سے ملاقات کی۔ عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی خبر کے مطابق پاپ  کا قافلہ نجف کے ہوائی اڈے سے  سیدھا الا سستانی کے گھر پہنچا۔ پاپ  اور سستانی کے  درمیان سرکاری مذاکرات سستانی کی مزید پڑھیں

پاکستان، مشیر خزانہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم عمران خان نے  مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات میں ان پر  مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنا  کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔  انہوں نے بتایا  کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے  حفیظ شیخ نے احسن  خدمات ادا کی  ہیں،  پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے میں حفیظ شیخ مزید پڑھیں

بھارت، کسانوں نے دہلی کی موٹر وے بلاک کرتے ہوئے احتجاج کیا

ہندوستان میں کسانوں کے قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے  ہزاروں کسانوں  نے دارالحکومت نیو دہلی میں ایک موٹر وے کو بند  کردیا۔ کسانوں نے یہاں پر نعرے بازی کی اور قوانین  میں ترمیم کا مطالبہ کیا۔ یاد رہے کہ بھارت نے ستمبر 2020 میں زرعی شعبے میں  تین نئے قوانین لاگو کیے تھے مزید پڑھیں