ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 64کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔ ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 28ہزار965تک جا پہنچا ہے۔ ایک دن میں1 لاکھ38ہزار592 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں702 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 11 ہزار 770 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شام: اسد فورسز اور ایرانی حمایت کے حامل دہشت گرد گروپوں کا حملہ، 6 شہری زخمی
شام میں بشار الاسد اور اس کے حامی ملک ایران کے زیرِ کنٹرول دہشت گرد گروپوں کی طرف سے ادلب میں فائر بندی کی خلاف کر کے شہری آبادی پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ادلب کی جنوب مغربی تحصیل مراۃالنعمان میں متعین اسد مزید پڑھیں
امریکہ: مخالف گروپوں کے درمیان جھڑپ، 3 افراد زیر حراست
امریکہ کی ریاست نیویارک میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اورمحکمہ فائر بریگیڈ پر لگائے گئے جھنڈے کو ہٹانے کے مطالبے سے جمع ہونے والے مخالف گروپ کے درمیان جھڑپ میں کم از کم 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک میں "سیاہ فاموں کی مزید پڑھیں
عراق: پوپ اربیل پہنچ گئے
کیتھولک عیسائی فرقے کے دینی رہنما پوپ فرانسسکس اپنے دورہ عراق کے دوران اربیل پہنچ گئے ہیں۔ پوپ کا طیارہ اربیل انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچنے پر عراقی علاقائی کُرد انتظامیہ کے سربراہ نچریوان بارزانی اور وزیر اعظم مسرور بارزانی کے ساتھ ساتھ علاقے کے دینی و حکومتی اراکین نے سرکاری تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ پوپ نے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ لاجز کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر حملہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین جمع ہو گئے اور انہوں نے حکومت کے حق اور اپوزیشن کی مخالفت میں نعرے بازی شروع کر دی۔ اپوزیشن جماعت کے رہنماؤں کی پریس مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی شہید کے کنبے سے ملاقات، "شہید کے بچے ہمارے پاس شہید کی امانت ہیں"
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع بتلیس کی تحصیل تاتوان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے صوبیدار خاقان گُل کے کنبے کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ آماسیا گورنر دفتر کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ضلع ازمیر سے اسمبلی ممبر بن علی مزید پڑھیں
غزہ: ماہی گیروں کی کشتیوں پر میزائل آ گرا، 3 ماہی گیر ہلاک
اسرائیل کے زیرِ محاصرہ علاقے غزہ کے کھلے سمندر میں میزائل گرنے کے نتیجے میں 3 فلسطینی ماہی گیر ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطین ماہی گیر یونینوں کے سربراہ نذار ایاش نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے کے کھلے سمندر میں موجود ماہی گیر کشتیوں پر میزائل گرنے کے نتیجے میں 3 ماہی مزید پڑھیں
ترکی: فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں 2 دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا
شام کے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ” فرات ڈھال آپریشن کے علاقے پر تحریکی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں مزید پڑھیں
پارلیمنٹ لاجز کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر حملہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین جمع ہو گئے اور انہوں نے حکومت کے حق اور اپوزیشن کی مخالفت میں نعرے بازی شروع کر دی۔ اپوزیشن جماعت کے رہنماؤں کی پریس مزید پڑھیں
اپوزیشن کا بائیکاٹ، وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
اپوزیشن کے بائیکاٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد شاہ محمود قریشی نے اسپیکر کی اجازت سے وزیراعظم پر اعتماد کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ ایوان میں قرارداد کے بعد اسپیکر مزید پڑھیں