کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں گنز کے علاقے میں پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ سے دو نیوی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ہفتے کو ہونے والے اس حملے سے متعلق سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی گاڑی جوانی سے گنز کی طرف جا رہی تھی کہ جب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روہڑی کے قریب کراچی ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، خاتون جاں بحق، 30 زخمی
سکھر: کراچی سے لاہور جانے والی ’کراچی ایکسپریس‘ کی منڈو ڈیرو اور سانگی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان بوگیاں پٹری سے اترنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کی ابتدائی تفصیلات میں بتایا گیا کہ ہفتے کو رات گئے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس اس وقت حادثے کا شکار ہوئی جب مزید پڑھیں
امریکی نمائندہ خصوصی، طالبان رہنماؤں کا دوحہ معاہدے سے وابستگی کا اظہار
دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔ امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے حال ہی میں کابل مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات عام کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو کہا ہے کہ سرکاری ملازمین خاص طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (پی اے ایس) اور پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) جیسے طاقت ور سروس کیڈرز کے افسران کے اثاثوں کی تفصیلات عام کی جائے۔ کمیشن ایک آزاد اور خودمختار نفاذ کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا مسلسل عدالتی اختیار سے تجاوز کے خلاف انتباہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بادشاہ کے برعکس جو اپنی مرضی کا کوئی بھی حکم جاری کرسکتا ہے ایک آئینی جج ایسی ہدایات جاری نہیں کرسکتا جس کا آئین کے تحت قانونی جواز نہ ہو۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 5 صفحات پر مشتمل اپنے تحریر کردہ فیصلے میں لکھا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے جس میں حالیہ سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر کامیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مذکورہ پٹیشن سندھ کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی مزید پڑھیں
پاکستان میں مزید ایک ہزار 780 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
پاکستان میں اگرچہ کورونا وائرس کی صورتحال بہتر تھی اور اسی کو دیکھتے ہوئے عائد پابندیاں بھی نرم کردیے گئی تھی اہم گزشتہ کچھ روز سے ایک مرتبہ پھر کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس عالمی وبا کو ملک میں ایک برس سے زائد ہو چکا ہے اور اس دوران وائرس کی 2 لہریں مزید پڑھیں
18 جی بی ریم سے لیس دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف
چین کی کمپنی نوبیا نے دنیا کا سب سے طاقتور گیمنگ اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں 18 جی بی تک ریم دی گئی ہے۔ اس سیریز کے 2 فونز ریڈ میجک 6 اور ریڈ میجک 6 پرو پیش کیے گئے ہیں, مگر اس کا میجک 6 پرو ٹرانسپیرنٹ کے نام سے ایک ورژن مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 8 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقوں بویا اور دوسلی میں مزید پڑھیں
عراق کے دورے پر آئے پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز پوپ فرانسس 4 روزہ دورے پر عراق پہنچے تھے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پوپ فرانسس کا یہ عراق کا پہلا دورہ ہے جس میں وہ اہم شخصیات کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں