’سینٹ کی ایک سیٹ نے ناممکن کو ممکن کردیا‘: مریم نواز، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ کی ایک نشست نے ناممکن کو ممکن بنا دیا اور حکومت کے لیے ہر دروازے بند ہوتے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ظہرانے سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم سب پی ڈی ایم کی جیت مزید پڑھیں

اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ: آج پاکستان نے اولاد بچاو مہم دیکھی،مریم نواز

مریم نواز نے اسلام آباد میں سندھ ہاوس میں ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج انہوں نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، ایوان میں جو کچھ ہوا ، چور چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، آپ کے دن گنے جاچکے ہیں، آپ سکیورٹی حصار میں ہوتے ہیں یہ سکیورٹی بھی مزید پڑھیں

کشمیر کو قریب سے دیکھ رہے ہیں پالیسی تبدیل نہیں ہوئی،امریکا

امریکا نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے معاملے کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ نیوز بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سوال کیا کہ  کہ بھارت اور پاکستان نے گزشتہ ماہ کے آخر میں کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ امن برقرار رکھنے کے مزید پڑھیں

شیخ رشید نے وزیر اعظم کو غریب کا احساس دلایا پھر وزیر اعظم نے شیخ رشید سے ہاتھ نہ ملایا

وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے شیخ رشید نے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے  آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ  تنخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا مزید پڑھیں

کیا واقعی عمران خان کا 178 ووٹ لینا ناممکن تھا؟

سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس کے مطابق عمران خان کا 178 اعتماد کے ووٹ لینا ناممکن تھا۔ پوسٹ میں تحریکِ انصاف کے اپنے اراکین کی تعداد، فیصل واؤڈا کے استعفے اور دیگر معاملات کو سامنے لاتے ہوئے یہ کہا گیا ہے کہ عمران خان کا 178 مزید پڑھیں

جہاں پیسوں کی ریل پیل ہوگی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے: عمر ایوب

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم فورم کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ سیاحتی شعبے کے فروغ میں سول سوسائٹی کا کردار مزید پڑھیں

عمران خان کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کے تحریک اعتماد کی ووٹنگ کے اعداد وشمار کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریس میں اکیلے ہونے کے باوجود دھاندلی کرنی پڑی۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، قدیم زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے متعدد فلسطینیو کاشتکاروں کو حملے میں زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ 15 قدیم زیتون کے درختوں کو جڑ سےکاٹ ڈالا ۔  آج  صبح شرپسند صیہونی مسلح آبادکاروں کے ایک گروہ نے مشرقی بیت المقدس کے کسان نامی گاؤں میں اپنی زرعی زمینوں پر کام کرنے والے  متعدد فلسطینی کاشتکاروں مزید پڑھیں