عالمی یومِ خواتین کے موقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد

پاکستان کے مختلف شہروں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر عورت مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شریک شہری ملک میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ سال 2018 میں سب سے پہلے کراچی میں عورت مارچ کیا گیا تھا جس کے بعد اگلے سال مزید مزید پڑھیں

شاہی محل میں نسلی امتیاز کے باعث خودکشی کا سوچا تھا، میگھن مارکل

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شاہی محل میں نسلی امتیاز اور غیر محفوظ زندگی کے خیالات کے باعث انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچا تھا۔ میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادہ ہیری نے مارچ 2020 میں شاہی حیثیت چھوڑے جانے کے مزید پڑھیں

کراچی سے نیویارک کا فاصلہ 3 گھنٹے میں طے کرنے والا سپرسونک طیارہ

کیا آپ کسی ایسے طیارے میں سفر کرنا پسند کریں گے جو آپ کو کراچی سے امریکی شہر نیویارک محض 3 گھنٹوں میں پہنچا دے؟ جی ہاں واقعی سپر سونک طیارہ تیار کیا جارہا ہے جو لندن سے نیویارک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کرسکے گا۔ اس طیارے کو بنانے والی کمپنی نے اس کی مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر آئی ایس پی آر کی خصوصی ویڈیو جاری

دنیا بھر سمیت پاکستان میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی پھیلانا ہے۔ اس موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے مسلح افواج میں شامل ملک کی حفاظت میں ہمہ وقت سرگرم خواتین کی خدمات کے مزید پڑھیں

راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے تھانہ سول لائنز میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) ریس کورس انسپکٹر میاں عمران جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سول لائنز کے علاقے میں ایکسائز آفس کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او انسپکٹر مزید پڑھیں

60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا 10 مارچ سے آغاز

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن 10 مارچ سے شروع ہوگی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں اسد عمر نے لکھا کہ بدھ مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش

واٹس ایپ نے نومبر 2020 میں میسجز خودکار طور پر غائب کرنے والا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کو مخصوص چیٹس میں ان ایبل کرکے پیغامات کو 7 دن بعد غائب کیا جاسکتا ہے۔ مگر یہ مدت بہت زیادہ ہے کیونکہ میسج 7 دن تک کسی بھی فیڈ پر موجود رہ سکتا ہے، مگر مزید پڑھیں

عمران خان کو ووٹ دینے کیلئے اراکین کو ایجنسیوں کے ہاتھوں مجبور کیا گیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینے کے لیے ایجنسیوں کے ہاتھوں اراکین قومی اسمبلی کو مجبور کیا گیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر ہونے والے حملے کی قیمت چکانی پڑے گی۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

اوپو پہلی بار ہواوے کو پیچھے چھوڑ کر چین میں نمبرون کمپنی بن گئی

اوپو نے تاریخ میں پہلی بار چین میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ ڈیوائسز کی فروخت پر نظر رکھنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں اوپو نے ہواوے کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ مارکیٹ شیئر اپنے نام کیا۔ جنوری 2021 میں چین مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے کورونا کی جعلی ویکسین کے پھیلاؤ کو روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ: پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین اور دیگر جعلی طبی مصنوعات بنانے اور تقسیم کرنے والے مجرموں کے سدباب کو یقینی بنائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کووڈ 19 کی ویکسین سمیت دیگر جعلی طبی مصنوعات کے خلاف موثر کارروائی کے لیے مزید پڑھیں