خواتین کا عالمی دن: ‘خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھنا ہوگی’

ہر سال 8 مارچ کے دن دنیا بھر سمیت پاکستان میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی پھیلانا ہے اور ان کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔ خواتین کے عالمی دن پر ہر سال دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں مختلف تقریبات، سیمینارز اور مظاہروں مزید پڑھیں

کہیں یہ نرگسیت آپ کو لے ہی نہ ڈوبے

پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (پی ایم ایل کیو) نے چیئرمین سینیٹ کے چناؤ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کی چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے مزید پڑھیں

چین کے ساتھ مخاصمت : کیا جو بائیڈن اپنے حریف کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں؟

چین اور امریکہ کے مابین نئی سرد جنگ کے آغاز کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں شدید کشیدگی دیکھنے کو آئی ہے ۔ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ کر دونوں ممالک کے مابین چالیس سال سے جاری تجارتی تعلقات کو سخت دھچکا پہنچایا اور امریکہ کی سابقہ پالیسی جو مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق فیصلے کیلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں، امریکا

امریکا کی حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود ڈھائی ہزار فوجیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام آپشنز بدستورزیر غور ہیں اور یکم مئی سے متعلق وعدے پر کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے یہ بیان سیکریٹری اسٹیٹ بلینکن کے اس بیان کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے سے پہلے یہ معلومات ضرور پڑھیں

ملک بھر میں چین کی جانب سے فراہم کی گئی کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے تاہم اس ویکسین سے متعلق کچھ ضروری معلومات جاننا بھی عوام کے لیے بہت ضروری ہیں۔ چین کی یہ ویکسین دو خوراکوں پر مشتمل ہے جو 21 روز کے وقفے سے لگتی ہے اور  اسے لگانے سے پہلے مزید پڑھیں

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھا جارہا ہے اور برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں اس کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل سے بھی مزید پڑھیں

لندن کے ایک بینک میں موجود حکومت پاکستان کے 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد

لندن کے ایک بینک میں موجود حکومت پاکستان کے 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد ہو گئے۔ لندن ہائیکورٹ نے تین ہفتے قبل براڈشیٹ کےحق میں پاکستانی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ بینک نے ہائیکورٹ اور براڈشیٹ کو تقریباً 10 لاکھ پاؤنڈ منجمدکرنے کی تحریری یقین دہانی کرا دی، بینک میں منجمد کی گئی رقم مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

نظام صحت میں موجود صنفی عدم مساوات

ایک باعزت زندگی گزارنے کے لیے صحت کی سہولیات تک رسائی ہمارا بنیادی حق ہے۔ لیکن اس حقیقت کو ماننے کے باوجود طبقات، جنس، صنف، مذہب، نسل پرستی اور معذوری کی بنیاد پر اس حق کا انکار کیا جاتا ہے۔ صحت کا نظام خود اس عدم مساوات اور ظالمانہ نظام کو تقویت دیتا ہے جو مزید پڑھیں

حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی مخالفت کردی

وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس عدالتی کارروائی کی براہ راست کوریج سے متعلق درخواست پر حکومت نے دو ٹوک الفاظ میں مخالفت کر دی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ اس 10 رکنی مزید پڑھیں