وزیر اعظم عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں دوسرے وزیر اعظم بن گئے ہیں جنہوں نے اپنی ایک ہی مدت میں دو مرتبہ قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ 178 ارکان نے ان پر اعتماد کیا ، محسن داوڑ اور عبدالاکبر چترالی کے علاوہ کوئی اپوزیشن کا کوئی رکن ایوان میں کارروائی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیق: کیا فلسطینیوں کے لیے کچھ بدلنے والا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں مبینہ جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ اسرائیل نے اس اقدام کی شدید مخالفت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر فتوؤ بینسودا نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے مزید پڑھیں
میانمار میں آمریت کے خلاف مظاہرے، دھرنے کے خاتمے کیلئے پولیس کا تشدد
میانمار میں پولیس نے فوجی بغاوت کے خلاف جاری دھرنے کو ختم کرنے کے لیے سیکڑوں مظاہرین پر آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین پر کریک ڈاؤن کیا۔ اتوار کے روز منڈالیا میں ہزاروں افراد پر مشتمل دھرنے کو ختم کروانے مزید پڑھیں
ایلون مسک کے اثاثوں میں ایک ہفتے کے اندر 42 کھرب روپے کی کمی
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے گزشتہ سال تاریخ میں سب سے زیادہ تیزرفتاری سے کمائی کے نئے ریکارڈز بناکر دنیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اور اب یہ سلسلہ الٹا چل پڑا ہے اور بہت زیادہ چونکا دینے والا ہے۔ ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو کے اثاثوں میں یکم مارچ مزید پڑھیں
تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 اراکین قومی اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ جس دن قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینا تھا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
خیبر پختونخوا (کے پی) کے قبائلی ضلعے جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر انتظامیہ نے ضلع بھرمیں ایک ماہ کے کے لیے دفعہ 144نافذ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال خٹک کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ضلع میں ایک ماہ کے لیے مزید پڑھیں
کھانا کیوں نہیں بنایا؟ شوہر نے چولہا مارکر بیوی کو قتل کردیا
مصر میں ایک شہری نے اپنی بیوی کو صرف اس وجہ سے قتل کردیا کہ اس نے کھانا تیار نہیں کیا تھا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک شہری کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ رونما ہوا، جس میں خاتون کی موت گیس کا چولہا لگنے سے ہوئی۔ خبر مزید پڑھیں
ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچانے کا آسان نسخہ
خاموش قاتل قرار دیئے جانے والے ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو جسمانی سرگرمیوں یا ورزش کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہانگ کانگ اور نیدرلینڈز کے محققین کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں فضائی آلودگی کی شرح زیادہ مزید پڑھیں
سانس کی بو سے فوری نجات دلانے میں مددگار غذائیں
کیا آپ یقین کریں گے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو سانس میں بو کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔ ویسے تو بظاہر یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر یہ شخصیت کو بدنما ضرور بنا دیتا ہے کیونکہ اکثر افراد اس کے باعث شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ کلیاں کرنے سے اس پر عارضی طور پر مزید پڑھیں
2 ہفتوں سے بھی کم وقت میں کورونا کیسز 50 فیصد بڑھ گئے
اسلام آباد: گزشتہ ماہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے کی گئی پابندیوں میں نرمی سے اب تک ملک میں کووِڈ 19 کے کیسز تقریباً 50 فیصد بڑھ چکے ہیں۔ صرف ایک روز میں یعنی7 مارچ (آج) کو ایک ہزار 780 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ 39 افراد زندگی مزید پڑھیں