ٹوئٹر میں میسج کو بھیجنے کے بعد روکنے کے فیچر پر کام جاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین کی جانب سے عرصے سے ایک ایڈٹ بٹن کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاکہ ٹوئیٹ میں کوئی غلطی چلی جانے پر اسے ڈیلیٹ کیے بغیر ٹھیک کرنا ممکن ہو۔ تاہم ایڈٹ بٹن کا تو پتا نہیں کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکے گا مگر میسج کو ان مزید پڑھیں

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، میرواعظ عمر فاروق

چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیری ڈائیلاگ کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل چاہتے ہیں۔ میر واعظ عمر مزید پڑھیں

بیلجئیم: بچوں سے زیادتی کرنے والوں کیخلاف بننے والے گروپ کے 9 ارکان گرفتار

بیلجئیم کی پولیس نے بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے افراد کو ہلاک کرنے کے لیے بنائے گئے ’پیدو ہنٹر‘ نامی 9 رکنی گروپ کو گرفتار کرلیا۔ 20 سے 38 سال عمر کے ان افراد کو بیلجیئم کے دوسرے بڑے شہر اینٹورپ کی پولیس نے فلاندرز ریجن کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

چین امریکا کے ساتھ ’باہمی مفادات کے حامل‘ تجارتی تعلقات بڑھائے گا، رپورٹ

بیجنگ: چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کا چوتھا اجلاس آج بیجنگ میں شروع ہوا۔ چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے افتتاحی تقریب میں حکومتی ورک رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق 2020 میں چین کی سالانہ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں 2.3 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ 5.51 ملین دیہی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کے نتائج اور وزیرِاعظم کا قوم سے خطاب: آگے کیا ہوسکتا ہے؟

سینیٹ انتخابات کا نتیجہ آچکا اور ایوانِ بالا میں پارٹی پوزیشن بھی واضع ہوچکی ہے۔ قومی اسمبلی کی پولنگ اسٹیشن کی حد تک حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اس بُری خبر کے ردِعمل کا عکس وفاقی وزرا کی پریس کانفرنسز، ترجمانوں کے بیانات اور وزیرِاعظم کے قوم سے خطاب میں اچھی طرح دیکھا مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی ‘خوف اور خطرے’ کے باوجود تاریخی دورے پر عراق آمد

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس 2012 میں انتخاب کے بعد پہلی بار عراق کے دورے پر دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق الاِٹالیا کا جہاز پوپ فرانسس، ان کے وفد، سیکیورٹی عملے اور تقریباً 75 صحافیوں کو لے کر مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے کچھ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ‘پاکستان میں کورونا کیسز اور ہسپتال میں مریضوں کی تعداد ایک بار پھر مزید پڑھیں

اپوزیشن کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا کوئی رکن شرکت نہیں کرے گا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ‘وزیراعظم کے کے لیے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قومی مزید پڑھیں

ویڈیو کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں علی حیدر گیلانی کےخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ویڈیو کے معاملے میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ 11 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فرخ حبیب اور کنول مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سری نگر میں مظاہرہ، پاکستان زندہ باد کے نعرے

سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی دوبارہ نظربندی کیخلاف مظاہرے میں کشمیریوں نے جیوے جیوے پاکستان اور آزادی کےحق میں نعرے لگائے۔ بھارتی قابض فوج نے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی، جس سے صحافی سمیت متعدد کشمیری زخمی ہوگئے۔ سرینگر مزید پڑھیں