اقتصادی تعاون تنظیم کا 14 واں سربراہی اجلاس آج صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں آن لائن منعقد ہوگا۔ صدر کے اطلاعاتی آفس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان ،مبصر کی حیثیت رکھنے والے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر اور ترک کونسل اور انرجی چارٹر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنگ بندی کی نگرانی،اقوام متحدہ کی خصوصی ٹیم لیبیا پہنچ گئی
اقوام متحدہ نے لیبیا میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ایک ٹیم متعن کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ یہ ٹیم گزشتہ روز لیبیا پہنچ چکی ہے جو کہ وہاں 5+5 عسکری کمیشن سے مشاورت کرنے سمیت جنگ بندی کی نگرانی مزید پڑھیں
کیپیٹل ہل پر حملے کا خطرہ،ایوان نمائندگان کا اجلاس ملتوی
امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملے کے خدشے کے باعث ایوانِ نمائندگان کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق ، پولیس نے گزشتہ روز کو خبردار کیا تھا کہ ملیشیا گروپ کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پولیس کا انتباہ مزید پڑھیں
سری نگر:میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جلد ختم ہونے کا امکان
بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جلد رہا کئے جانے کا امکان ہے۔ میرواعظ عمر فاروق 20 ماہ سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند ہیں۔ خبر کے مطابق ، میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جلد ختم ہوسکتی ہے ۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں
عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ لبریشن: کوویڈ 19 کے دائرہ کار میں فرانس میں نئے فیصلے: اواخر ہفتہ فرانس کے انتہائی شمال میں واقع شہر پاس-ڈی-کلیس میں کرفیو جاری رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ فرانس 24: بین الاقوامی فوجداری عدالت مزید پڑھیں
سوڈان: 2 قبیلوں کے درمیان جھڑپ، 10 افراد ہلاک 32 زخمی
سوڈان کے شمالی صوبے دارفور میں دو قبیلوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کے مطابق صوبہ شمالی دارفور کے علاقے سراف عمر میں افریقہ النسل دو قبیلوں فور اور تاما کے درمیان اراضی اور قیادت کے موضوعات پر عدم مفاہمت کی وجہ مزید پڑھیں
فیتو تنظیم غداروں کا ٹولہ اورملک دشمن ہے : عمر چیلیک
بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے ترجمان عمر چیلیک نے نیو یارک میں فیتو دہشتگرد تنظیم کی طرف سے ترکی کے خلاف پروپیگنڈہ کے حامل بعض اشتہارات کی مذمت کی ہے۔ ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ فیتو تنظیم ترکی اور صدر ایردوان کی دشمن ہے اور اس غداروں کے ٹولے مزید پڑھیں
کروناوائرس کے خلاف جنگ کویکجہتی،علاقائی اوربین الاقوامی تعاون ہی سے جیتا جاسکتا ہے: صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) عالمی تباہی کے خلاف جنگ میں کامیابی صرف مضبوط یکجہتی ، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون سے ہی حاصل کی جاسکتی ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار اقتصادی تعاون تنظیم کے 14 ویں آن لائن سربراہی اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
اسپیس X کا بلا انسان راکٹ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا
امریکہ میں اسپیس ایکس کا راکٹ تجرباتی پرواز کے دوران زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس راکٹ میں کوئی شخص سوار نہیں تھا۔ خبر کے مطابق کمپنی Starship راکٹ تیار کر کے اسے مریخ پر بھیجنے کی خواہش مند ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کمپنی کے مزید پڑھیں
افغانستان: پلاسٹر فیکٹری پر مسلح حملہ، 7 مزدور ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں پلاسٹر فیکٹری پر مسلح حملے میں فیکٹری کے 7 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ ننگر ہار پولیس ڈائریکٹر جمعہ گل ہمت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے کی تحصیل سرخرود میں واقع پلاسٹر کی فیکٹری پر نامعلوم افراد کی طرف سے مسلح حملہ کیا گیا جس کے مزید پڑھیں