الیکشن کمیشن نےملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے، آپ کو سپریم کورٹ نے موقع دیا تو کیا 1500 بیلٹ پیپرز پر بار کوڈ نہیں لگایا جاسکتا تھا۔ قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ کامیاب لینڈنگ کے بعد دھماکے سے تباہ

اسپیس ایکس کا اسپیس کرافٹ کامیابی سے لینڈ ہونے کے بعد اچانک دھماکے سے پھٹ کر تباہ ہوگیا۔ اسپیس ایکس کا اسٹار شپ ایس این 10 پروٹوٹائپ اسپیس کرافٹ تھا جس نے امریکی ریاست ٹیکساس سے پرواز کی اور پھر واپس زمین پر آکر اتر گیا۔ اسٹار شپ کی کامیاب لینڈنگ پر وہاں موجود عملے مزید پڑھیں

ہم نے کہا تھا کہ کرونا کے دوران ایونٹ نہ کریں، نا اہلی کا ذمہ دار کرکٹ بورڈ ہے: لاہور قلندرز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر شدید مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی ایونٹ کے دوران بائیو سکیور ببل نافذ کرنے میں ناکام رہا۔ ایونٹ کے غیرمعینہ مدت تک ملتوی ہونے مزید پڑھیں

میں اپنے ایم این ایز کو کہتا ہوں کہ کھل کر بتائیں کہ مجھ پر اعتماد ہے یا نہیں: وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے قوم سے خطاب میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کرپشن سے لڑ کر بنتی ہے۔ وہ الیکشن کمیشن پر بھی خوب برسے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کو موقع سپریم کورٹ نے دیا تھا کہ آپ سیاست میں کرپشن ختم مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ سے واٹس اور ویڈیو کال کرنا ممکن

واٹس ایپ نے اپنی ڈیسک ٹاپ ایپ میں وائس اور ویڈیو کالز کے فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ فیچر ون آن ون کال تک محدود ہوتگا تاہم فیس بک کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے جلد اس میں گروپ کالز کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔ ڈیسک ٹاپ کالز پورٹریٹ اور لینڈ اسکیپ دونوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم عدم اعتماد کا فیصلہ کرے گی، عمران کو این آر او نہیں دیں گے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کو این آر او نہیں دیں گے اور عدم اعتماد کا فیصلہ جمہوری قوتیں کریں گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل پورے پاکستان نے مزید پڑھیں