عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے لیا تو آگے گھڑا پیچھے کھائی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے لیا تو آگے گھڑا ہے پیچھے کھائی ہے جبکہ ان کے اراکین نے اگر ان چوروں کا ساتھ دیا تو عوام ان کا محاصرہ کرے گی۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی جنرل مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کا جھٹکا، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کیا ہوتا رہا؟

3 مارچ کو اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست کے انتخابات کے نتائج نے تو جیسے ہر طرف ہلچل ہی مچادی۔ سیاسی ایوانوں سے ملکی اور سوشل میڈیا پر ہر طرف اس غیر معمولی نتائج پر کل سے ہی بات ہورہی ہے۔ اور پھر کیوں نہ ہو، کہ اس انتخابات سے متعلق پل پل مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا دورہ، روہنگیا پناہ گزینوں کا مسئلہ زیر بحث آنے کا امکان

بین الاقوامی پانیوں میں کشتی میں پھنسے 81 روہنگیا مہاجرین کی تقدیر حل کرنے کی کوششوں کے درمیان بھارت کے وزیر خارجہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل بنگلہ دیش پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں دو بھارتی عہدیداروں نے بتایا کہ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کرنل اور 2 اہلکاروں نے خودکشی کرلی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے کرنل اور 2 اہلکاروں نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، واقعہ کے بعد اہلکار کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملاقات کی۔  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیص حمید بھی شریک تھے، ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

گیلانی کی فتح، اعتماد کا ووٹ اور ڈگڈگی تماشا

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم  عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں سینیٹ کی دو نشستیں تھیں جس میں ایک نشست پر سابق وزیراعظم پاکستان اور پی مزید پڑھیں

برطانیہ کی یمنیوں کی زندگیوں پر منافعے کو ترجیح : شفقنا بین الاقوامی

جن ممالک میں 2021 میں انسانی بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی نے ان میں یمن کو سر فہرست رکھا ہے۔ کمیٹی کے مطابق یمن تنازعہ وباوں، قحط اور جنگ کے باعث بدترین انسانی سانحے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اموات اور تکالیف کی سطح انتہائی حد تک بلند ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صادق سنجرانی بطور چیئرمین سینیٹ ہمارے امیدوار مزید پڑھیں

پی ڈی ایم آپ کو بتائے گی عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا، بلاول بھٹو کا وزیراعظم کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم آپ کو بتائے گا عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان پہلے اسمبلی توڑنے سے بھاگے اب نیا ڈرامہ سامنے لائے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں