Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آئی سی سی نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کردیا
دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ عالمی عدالت کے اس اقدام کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ‘انسداد یہودیت کا نچوڑ’ بتایا جبکہ فلسطینی حکام نے اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے ساتھ جون 2014 سے چاروں طرف مزید پڑھیں
کورونا کیسز کے باعث ‘پاکستان سپر لیگ 6’ ملتوی
عالمی وبا کورونا وائرس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث ایونٹ کو ملتوی کردیا گیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کے جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ایک ورچوول اجلاس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 10.64 فیصد تک بڑھ گیا
اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2021 کے آٹھ مہینوں میں 10.64 فیصد اضافے کے ساتھ 17 ارب 54 جروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 15 ارب 85 کروڑ ڈالر تھا۔ دسمبر 2020 کے بعد سے تجارتی خلا میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، فروری میں اس میں 23.93 فیصد، مزید پڑھیں
صادق سنجرانی سینیٹ چیئرمین کے حکومتی امید وار ہوں گے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی ہی امیدوار ہوں گے اور وزیراعظم آج قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ ‘قوم کو کل پتہ چل گیا کون کس طرف کھڑا تھا، اپوزیشن ایسی قوتوں کی نمائندگی کر رہی ہے جن کا ہمیشہ مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطینی انتخابات میں رکاوٹیں ڈالنے سے باز رہے، عرب لیگ
عرب وزرائے خارجہ نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے فلسطینی انتخابات میں رکاوٹیں ڈالنے سے روکے۔ گذشتہ روز مصر کے شہر قاہرہ عرب لیگ کی بین الاقوامی کونسل کے 155ویں اجلاس میں شریک عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سےعالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے مزید پڑھیں
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 25 لاکھ 73 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 58 لاکھ 50 ہزار 566 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 73 ہزار 462 ہو مزید پڑھیں
میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکان
مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جلد رہا کئے جانے کا امکان ہے۔ میرواعظ عمر فاروق 20 ماہ سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی جمعے سے قبل نظر بندی ختم ہوسکتی ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی ہی اُمیدوار ہوں گے اور وزیراعظم آج قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ‘وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ برقرار رکھنے کا اعلان مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
ایوان بالا کے انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ دفتر وزیراعظم سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق اپنے خطاب میں وزیراعظم مزید پڑھیں