سوئٹزر لینڈ میں نقاب پر پابندی کی بات خواتین حقوق کی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایمنسٹی انٹرنیشنل، سوئٹزرلینڈ کی خواتین سے متعلق حقوق کی سربراہ سیریل ہوگناٹ نے اتوار کے روز ملک میں مسلم خواتین مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: وسطی اور مشرقی یورپ میں کورونا وائرس دوبارہ سے زور پکڑ رہا ہے

عالمی ادارہ صحت نےکہا ہے کہ خاص طور پر وسطی اور مشرقی یورپ  میں کورونا وائرس نے  دوبارہ سے زور پکڑنا شروع کر دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت  کے یورپی علاقے کے ڈائریکٹر  ڈاکٹر ہینس کلوگ  نےموضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  بعض مغربی یورپی ممالک میں بھی مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں

ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر گِر گیا، 9 فوجی شہید 4 زخمی

ترکی کے ضلع بتلیس میں فوجی ہیلی کاپٹر  کے حادثے میں 9 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ‘کوگر ہیلی کاپٹر ‘کی بن گیول ائیر پورٹ سے فلائٹ کے بعد مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 25 منٹ پر کنٹرول ٹاور کا ہیلی مزید پڑھیں

اقتصادی تعاون تنظیم لوگوں تک کورونا ویکسین کی منصفانہ رسائی کو یقینی بنائے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی تعاون تنظیم سے کہا ہے کہ وہ ایسی مشترکہ حکمت عملی وضع کرے جس سے لوگوں تک کورونا ویکسین کی منصفانہ رسائی اور تقسیم کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیراعظم نے کورونا کے تناظر میں علاقائی اقتصادی تعاون کے موضوع پر اقتصادی تعاون تنظیم کے چودھویں سربراہ اجلاس سے آن لائن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک سے بد عنوانی کے خاتمے اور قانون کی بالا دستی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے ان پر دبائو ڈالنے اوریوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  نے وزارت خارجہ کے عہدے پر متعین کیے جانے والے اپنے ہم منصب کو مبارکباد پیش کی  ہے۔

اداروں کے سربراہان کو ہارے ہوئے شخص سے اس وقت ملاقات نہیں کرنی چاہیے تھی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کے سربراہوں کو ہارے ہوئے عمران خان سے ایسے وقت میں ملاقات نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اسلام آباد میں مریم نواز اور بلاول بھٹو نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

‘جس کو دیکھا گولی مار دوں گا’، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانے لگے

میانمار میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ‘ٹک ٹاک’ کے ذریعے موت کی دھمکی دینا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈیجیٹل حقوق کے گروپ میانمار آئی سی ٹی فار ڈیولپمنٹ (میڈو) نے کہا مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے کیسز 30 فیصد بڑھنے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کے اعلان سے اب تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔  ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے مزید پڑھیں