سرکاری افسران کا احتجاج وکلا تحریک کی یاد کیوں دلا رہا ہے؟

اس بات سے قطع نظر کہ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج ایک ڈیڑھ دن ہی رہا، اور پھر مطالبات کی منظوری کے بعد ملازمین سے مذاکرات کی کامیابی کا اعلان بھی ہوگیا، لیکن دارالحکومت کے سنجیدہ حلقوں میں یہ بحث تیز ہوگئی ہے کہ ریڈ زون میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کو ’دنگے‘ میں مزید پڑھیں

صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد جوبائیڈن کا پہلی مرتبہ چین سے رابطہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ چین میں اپنے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جس میں ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں کے خلاف بیجنگ کے کریک ڈاؤن اور انسانی حقوق سے متعلق امور پر اپنے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے ‘اے پی’ مزید پڑھیں

سفیر، یورپی ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کریں، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والے جی ایس پی اسٹیٹس کو سود مند قرار دیتے ہوئے بیرون ملک تعینات سفیروں پر زور دیا کہ پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے ان ممالک کو آگاہ کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

دنیا: کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 78 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ78 لاکھ 90 ہزار 712 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 65 ہزار 922 ہو گئیں۔ مزید پڑھیں

ووٹوں کی خرید و فروخت کی متنازع ویڈیو: ‘3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی’

وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ کی نشست خریدنے سے متعلق متنازع ویڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ اب یہ سوال نہیں بنتا کہ ویڈیو کہاں سے اور اس وقت منظر عام پر کیوں آئی بلکہ اگر یہ ویڈیو پہلے منظر عام پر آتی تو میرے خلاف 2 سال سے دائر مقدے میں سود مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کا محدود ماحول میں 5 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب ٹرائل

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اسلام آباد میں اپنے ہیڈ کوارٹرز میں 5 جی ٹیکنالوجی کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر ہونے والی خصوصی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

باجوڑ: افغان سرحد پار سے داغے گئے راکٹوں سے 5 سالہ بچی جاں بحق

خیبرپختونخوا (کے پی) کے قبائلی علاقے باجوڑ میں افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں کی جانب سے داغے گئے راکٹوں کے باعث 5 سالہ بچی جاں بحق اور 7 بچے زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘افغانستان کے اندر مزید پڑھیں

چین میں بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی گئی، ریگیولیٹر

نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کے نئے سال کے موقع پر جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں

ترکی کا 2 سال میں چاند پر مشن بھیجنے و خلا میں اسٹیشن بنانے کا اعلان

اہم ترین اسلامی ملک ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کا پہلا چاند مشن 2023 تک چاند پر اترے گا جب کہ آئندہ 10 سال کے دوران نہ صرف خلا میں مشن بھیجے جائیں گے بلکہ خلا میں اسٹیشن کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ ترکی نے چاند پر مشن بھیجنے اور مزید پڑھیں

چین-بھارت کے سرحدی تنازعات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان جاری سرحدی تنازعات کو قریب سے جائزہ لے رہے ہیں اوربراہ راست مذاکرات کے ذریعے پرامن حل کی حمایت کرتے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں