پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے لیے منظور کیے گئے آرڈیننس پر کہا ہے کہ مجھے ایسی کوئی مثال نہیں ملی جس میں آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ مشروط ہو۔ کراچی میں پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سیاحتی پیشکش سے انکار: رونالڈو کی جانب سے بن سلمان کو سخت دھچکا: شفقنا بین الاقوامی
پرتگالی فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کے لیے ہونے والی منافع بخش پیش کش کو مسترد کردیا ہے . برطانوی روزنامہ دی ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ یووینٹس کے 35 سالہ سٹرائیکر کو 7.3 ملین ڈالر کی سالانہ ادائیگی کی پیش کش کی گئی تھی . مبینہ مزید پڑھیں
ہماری حکومت آنے سے قبل ہی پاکستان گرے لسٹ میں شامل ہو گیا تھا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے ڈینیئل پرل کیس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے لیکن انہوں نے ملزم کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے بلنکن سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو مزید پڑھیں
امارات کا باصلاحیت اور اپنے شعبوں کے ماہر غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنس دانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلانن کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا وائرس سے اموات 22 لاکھ 18 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 27 لاکھ 7 ہزار 534 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 18 ہزار 55 ہو مزید پڑھیں
عمر شیخ رہائی: پاکستان-امریکہ تعلقات کی سمت کا پہلا ٹیسٹ کیس
سپریم کورٹ سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے فیصلے کے ایک روز بعد پاکستان کے لیے اپنے پہلے بیان میں امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلِنکین نے کہا ہے کہ امریکا ملزم عمر شیخ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کو تیار ہے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں
بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس کے عہدیداران نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر عبدالکلام روڈ پر اسرائیلی سفارت خانے کے قریب معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد ضلع کو سیل کردیا گیا مزید پڑھیں
اپوزیشن میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔ پنجاب کے شہر ساہیوال میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں، صوبائی اراکین اسمبلی کی قیمت لگتی ہے، پیسے اوپر تک مزید پڑھیں
کیا اسد درانی را کے ایجنٹ ہیں؟
پاکستان میں وزارت دفاع نے ملک کی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے بارے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا سعودی عرب شام میں اپنے قدم دوبارہ مضبوط کرنے کی کوشش کرے گا؟ شفقنا بین الاقوامی
العلا معاہدے کے ساتھ ہی خلیج کا بحران اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔قطر کا مقاطع ختم ہو گیا ہے اور نئے سیاسی جوڑ اور سرمایہ کاری کے رستے کھل گئے ہیں۔ تجزیہ نگاروں نے تیل سے مالامال ممالک کے لیے اسے خوش آئند قرار دیا ہے اور شامیوں نے بھی اس کا خیر مقدم مزید پڑھیں