فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کا تشدد، متعدد زخمی

فلسطینی شاہراہ کی گذشتہ 17 سالوں سے جبری بندش کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا تشدد، آنسو گیس اور فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی۔ قابض صیہونی فو ج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کیلئے گذشتہ 17سالوں سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کے فارم ہاؤسز مسمار کرنے کیخلاف سپر ہائی وے پر احتجاج

کراچی: سندھ میں حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کے درمیان شہر کے مضافات میں انسداد تجاوزات مہم سے شروع ہونے والا تنازع مزید شدت اختیار کر گیا۔ انتظامیہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور ان لے اہلِ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود  اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی 27ویں رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا گیا مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج میں تیزی آگئی

میانمار میں انٹرنیٹ کی بندش اور ریاستی رکاوٹوں کے باوجود فوجی بغاوت کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لیے ملک بھر میں پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو بند کیا گیا اور اس کے بعد اب انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

باجوڑ جرگے کا خواتین پر مخصوص پابندیوں کا فیصلہ، خیبرپختونخوا حکومت کا کارروائی کا انتباہ

پشاور/باجوڑ: خیبرپختونخوا حکومت نے باجوڑ کے قبائلی عمائدین کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ خواتین کو نقد وظیفہ خود وصول کرنے اور مقامی ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر کال کرنے پر پابندی کے مقامی جرگے کے فیصلے کو واپس لینے میں ناکام رہے تو وہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

وزیر دفاع کے بھائی نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دے دیا

نوشہرہ: صوبائی وزیر برائے آبپاشی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے مل کر انہیں ’حقائق‘ سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ پیر سبق گاؤں میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

محمد علی سد پارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کا عمل دوسرے روز بھی جاری

پاکستان کے کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنے کی کوشش کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن دوسرے دن بھی جاری ہے۔ محمد علی سد پارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے ایم پی مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کے لیے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو سمجھتے کی ضرورت ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کی کوشش کیوں کر رہے مزید پڑھیں

بھارت میں گلیشیئر پھٹنے سے ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ

اتراکھنڈ: بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے تپوون میں اچانک گلیشیئر کے پگھل کر مزید پڑھیں